27/05/2025
سعودی عرب میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع!
سعودی عرب کی ممتاز یونیورسٹیوں میں مختلف ڈپلومہ کروسز ، ماسٹر (MS)، اور پی ایچ ڈی (PhD) کے پروگرامز کے لیے اسکالرشپ دینے کا اعلان ہوچکا ہے۔
تمام شعبہ جات کے طلبہ و طالبات کے لیے مکمل فل فنڈڈ اسکالرشپس دستیاب ہیں۔
ادارة المنار اب تک متعدد طلبہ کو کامیابی کے ساتھ سعودی یونیورسٹیوں میں بھیجوا چکا ہے۔
اب آپ کی باری ہے! آئیے، اعتماد کے ساتھ اپلائی کروائیں اور اپنےبہترین مستقبل کو روشناس کرائیں.
ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ پروفیشنل اپلائی کا مکمل پراسس
✅ معتمد شدہ عربی ترجمہ
✅ منظور شدہ تزکیہ جات
✅ قدم قدم پر مکمل رہنمائی
ادارة المنار سے رابطہ کریں اور تجربہ کار ماہرین کی مدد سے اپنی درخواست جمع کروائیں۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے فوراً نیچے دئیے گئے واٹسپ بٹن پر کلک کرکے رابطہ کریں!
+966549057989
مزید معلومات اور اسکالرشپ کے اعلانات کیلئے ہمارا واٹسپ جوائن کریں۔
👇
https://chat.whatsapp.com/IEkquVMU6JrFh1eKkqdzHt