Deen ki Baat

Deen ki Baat دین کی بات The Bravest heart is the one that stays close to 'ALLAH'

20/09/2025

*اپنے آپ کو بجھنے مت دیں، ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں، اور آپ کو علم ہی نا ہو..🤍*

20/09/2025

اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا۔۔۔۔❣️

17/09/2025

*اے الله!*
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

17/09/2025
14/09/2025

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا”
یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
(سورۃ الشرح: 6)

14/09/2025

🌿 قول امام حسن بصری رحمہ اللہ
“دنیا تین دن کی ہے:
گزرا ہوا کل نہیں لوٹے گا،
آج ہاتھ میں ہے،
اور آنے والا کل صرف امید ہے۔

14/09/2025

🌸 قول حضرت عمر فاروقؓ
“ہم دنیا کے لیے پیدا نہیں ہوئے، بلکہ دنیا ہمارے لیے پیدا کی گئی ہے۔”

14/09/2025

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
“اے میرے بندے! میرے قریب ہو جا، میں تمہارے قریب ہو جاؤں گا۔”

14/09/2025

اللہ رب العزت مجھے، میری بیوی بچوں کو، اور اس عبارت پر آمین لکھنے والوں کو قبول حج اور عمرے کی کثرت تعداد میں توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

14/09/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share