khori Alam News کھوڑی عالم نیوز

khori Alam News کھوڑی عالم نیوز Relevant news network, local and international.

23/08/2025

چوھدری عمران سرور ایڈوکیٹ آف کھوڑی عالم کی قیادت میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈنگہ کی طرف سیلاب زندگان کی چ مدد کے لئے بونیر میں کیمپ لگا دیا گیا ھے مزید ویڈیو کیمنٹس میں دیکھ سکتے ہیں

گورنمنٹ ہائی سکول کھوڑی عالم سال 2025 جماعت نہم کا ڈنگہ کلسٹر میں شاندار رزلٹ.. کامیاب طلباء کو مبارکباد...
21/08/2025

گورنمنٹ ہائی سکول کھوڑی عالم سال 2025 جماعت نہم کا ڈنگہ کلسٹر میں شاندار رزلٹ.. کامیاب طلباء کو مبارکباد...

ماشاءاللہ اج سے کافی سال پہلے ھمارے علاقے کی ھر مسجد میں مولوی صاحب بچوں کو صبح کے وقت قران پاک پڑھاتے اور دین علم پڑھات...
21/08/2025

ماشاءاللہ اج سے کافی سال پہلے ھمارے علاقے کی ھر مسجد میں مولوی صاحب بچوں کو صبح کے وقت قران پاک پڑھاتے اور دین علم پڑھاتے تھے مگر ھر گاوں میں درس بن جانے اور گھروں میں بچوں کو قران پاک کی ٹیوشن پڑھانے کی وجہ سے طریقہ ختم ھو گیا ھے جو کی قابل افسوس بات ھے مگر اب بھی گاوں فتہ بھنڈ میں پرانا طریقہ تعلیم جاری ھے جو ایک خوش آئند بات ھے اللہ پاک کی ذات ان بچوں کے استادوں کو اجر عظیم عطا فرمائے اور تمام طلبہ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے اور ان سب کو اپنے ماں باپ کا فرماندار بنائے اور جو لوگ بھی مسجدوں کو اباد کرتے ہیں اللہ پاک ان کے گھروں کو اباد فرمائے امین یا رب العالمین

اہلیان فتہ بھنڈ کی طرف  سے گاوں میں باقاعدہ شجر کاری مہم کا اغاز کر دیا ھے جس میں اہلیان گاوں  نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔
18/08/2025

اہلیان فتہ بھنڈ کی طرف سے گاوں میں باقاعدہ شجر کاری مہم کا اغاز کر دیا ھے جس میں اہلیان گاوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

سپوتِ ڈنگہ،  میاں امجد محمود کے بر خوردار میاں فہد امجد اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے قونصل جنرل برطانیہ برمنگھم میں ...
17/08/2025

سپوتِ ڈنگہ،
میاں امجد محمود کے بر خوردار میاں فہد امجد اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے قونصل جنرل برطانیہ برمنگھم میں تعینات

17/08/2025

کھوڑی عالم کی سماجی و سیاسی شخصیت چوھدری شبیر سردار گنر صدر اوورسیز فاؤنڈیشن کھوڑی عالم کے بیٹے چوھدری زبیر شبیر فرام اٹلی رشتہ ازدواج میں بند گئے دعوت ولیمہ کے موقعہ پر گاوں اور علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی خصوصی شرکت چوھدری احسان اللہ صاحب سول جج پھالیہ چوھدری سجاد امتیاز سابق چیر میں اوورسیز فاؤنڈیشن کھوڑی عالم امیدوار چیرمین یوسی فتہ بھنڈ ۔چوھدری ولید عباس چیرمین اوورسیز فاویڈیشن کھوڑی عالم ۔میاں محمد خاں صاحب امیدوار امایم این اے این اے 65 آ ف نورجمال نے شرکت کی ۔

کھوڑی عالم کی سماجی و سیاسی شخصیت چوھدری شبیر سردار گنر صدر اوورسیز فاؤنڈیشن کھوڑی عالم کے بیٹے چوھدری زبیر شبیر فرام اٹ...
17/08/2025

کھوڑی عالم کی سماجی و سیاسی شخصیت چوھدری شبیر سردار گنر صدر اوورسیز فاؤنڈیشن کھوڑی عالم کے بیٹے چوھدری زبیر شبیر فرام اٹلی رشتہ ازدواج میں بند گئے دعوت ولیمہ کے موقعہ پر گاوں اور علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی خصوصی شرکت چوھدری احسان اللہ صاحب سول جج پھالیہ چوھدری سجاد امتیاز سابق چیر میں اوورسیز فاؤنڈیشن کھوڑی عالم امیدوار چیرمین یوسی فتہ بھنڈ ۔چوھدری ولید عباس چیرمین اوورسیز فاویڈیشن کھوڑی عالم ۔میاں محمد خاں صاحب امیدوار امایم این اے این اے 65 آ ف نورجمال نے شرکت کی ۔

16/08/2025
اہلیان فتہ بھنڈ کی طرف سے شجر کاری مہم کے لئے پھل دار پھول دار اور سایہ دار درخت خریدے جا چکے ہیں جس میں    اہلیان فتہ ب...
16/08/2025

اہلیان فتہ بھنڈ کی طرف سے شجر کاری مہم کے لئے پھل دار پھول دار اور سایہ دار درخت خریدے جا چکے ہیں جس میں اہلیان فتہ بھنڈ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس مہم میں فتہ بھنڈ کی جانی پہچانی اور ھر دلعزیز شخصیت جناب حافظ امجد صاحب فرام یوکے اھم کرادر کر رھے ہیں

ماشاءاللہ نورجمال شمالی تحصیل کھاریاں ضلع گجرات  کی شانما شاء اللہ! دلی مبارکباد پیش ہے ہمارے  عزیز بھائی، بریگیڈیئر سکن...
15/08/2025

ماشاءاللہ نورجمال شمالی تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کی شان
ما شاء اللہ! دلی مبارکباد پیش ہے ہمارے عزیز بھائی، بریگیڈیئر
سکندر حیات، کمانڈر پنجاب اے این ایف، کو جنہیں قومی اعزاز “ ستارۂ امتیاز “سے نوازا گیا ہے۔ یہ باوقار اعزاز اُن کی پاکستان سے غیر متزلزل وابستگی، انتھک محنت اور شاندار خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے
Ma sha Allah! Heartiest congratulations to our dear brother, Brigadier Sikandar Hayat, Commander Punjab ANF, on being awarded the prestigious Sitara-i-Imtiaz. This well-deserved honor is a testament to his unwavering commitment to Pakistan, tireless dedication, and exemplary service.

14/08/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Allama Asad Ali

Address

Khori Alam
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khori Alam News کھوڑی عالم نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share