We're born alone, we live alone, we die alone. Only through our love and friendship can we create the illusion for the moment that we're not alone. :) NA
23/02/2025
PAKISTANI TEAM SY JEET KI UMEED
KHUSARY SY BACHAY KI UMEED
13/10/2024
“ جو زندگی اپنے لئے روٹی کمانے اور روٹی کھانے تک محدود ہو وہ زندگی نہیں بلکہ عمر کہلاتی ہے”-
16/09/2024
علامہ اقبال کل رات بحریہ ٹاؤن کراچی میں ۔ ۔ ۔ 😌
10/08/2024
A story of determination. A story of self-confidence. A story of victory. A story of falling and getting back up. You are the pride of the whole nation. You are the identity of Pakistan.
10/08/2024
03/07/2024
ROHIT SHARMA & VIRAT KOHLI ENDS THEIR T20 CAREER WITH A WORLD CUP TROPHY🏆 T20 WORLD CUP 2024
30/06/2024
INDIA WORLD CHAMPIONS
27/06/2024
بھوک مداری کو لگتی ہے مگر کرتب بندر کو دکھانے پڑتے ہیں
24/06/2024
چاہت فتح علی کے بارے میں حالیہ شو میں بات کرتے ہوئے شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ مجھے بہت افسوس ہوتا ہے انہیں دیکھ کر کیونکہ ہم نے مذاق مذاق میں اپنے گلوکاروں کا مذاق اڑانے والوں کو star بنا دیا ہے. مزید کہا کہ اس میں قصور اس شخص سے زیادہ عوام کا ہے کیونکہ ہمارے لوگ تماش بین بن گئے ہیں، سب کو تماشا چاہیے! ان کا کہنا ہے کہ اس سب کا خمیازہ ہمارے بچے بگھتیں گے کیونکہ ہم ان کے لئے ایسی مثالیں چھوڑ کر جا رہے ہیں. بچے انھیں مثالوں کو ٹارگٹ بنا کر یہی سب حاصل کرنے کی کوشش کریں گے! کیا آپ ان سے متفق ہیں؟
16/06/2024
ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا
محبوب کی گلی میں بھی اب جانا سنبھل کے
سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا
بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا
بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ھے امکاں
ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون
ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا
جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح و شام سخن ور
اس زلف کی ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا
دل بھر کے دیکھ لو جتنا بھی اب چاھو
ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اٹھ جاو میاں دیوان کو اب اپنے سمیٹو
کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا
گروپ میں کبھی آؤ تو یہ سوچ کے آنا
ہر پوسٹ پہ ہر سوچ پہ اب ٹیکس لگے گا🤪
01/10/2023
دس روٹیاں دو روپے میں
یہ پلانٹ حسن اسکوائر کے سامنے کمپاؤنڈ میں تھا پھر اسے نظر لگ گئی
Be the first to know and let us send you an email when Happy Moments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.