Voice Of Kasur

  • Home
  • Voice Of Kasur

Voice Of Kasur فیسبک کا یہ پیج پاکستان کے مشہور ضلع قصور کے متعلق ہے ، ? This page about District kasur

11/04/2025
درد دل والے ہی درد مند کے درد کو محسوس کرسکتےہیں ڈیرہ پروفیسر سیف اللہ قصوری پر عظیم مہمانوں کی آمد۔۔آج پروفیسر سیف اللہ...
05/01/2025

درد دل والے ہی درد مند کے درد کو محسوس کرسکتےہیں ڈیرہ پروفیسر سیف اللہ قصوری پر عظیم مہمانوں کی آمد۔۔
آج پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کی طرف سے الہ آباد کے 50 سے زائد بچوں اور بچیوں میں گرم جیکٹس اور نقدی تقسیم کی گئی ۔ اس موقع پر پروفیسر سیف اللہ قصوری نے کہا کہ یہ بچے ہمیں اپنے بچوں ہی کی طرح محبوب ہیں ان کے ساتھ ملکر اور ان کے چہروں پر خوشی کے آثار دیکھکر روحانی خوشی نصیب ہوتی ہے پہلے مرحلے میں ھم نے ان بچوں کو دعوت دی ہے اگلے مرحلے میں جلد ہی ھم سارے علاقے کے بچوں کو اپنے ڈیرے میں دعوت دیں گے اور ان میں ونٹر پیکج تقسیم کریں گے
اس موقع پر بچوں نے پروفیسر صاحب کے ساتھ خوش گوار وقت بھی گزارا
نوٹ۔یہ صرف ان بچوں کی تصویر ہے جنہوں نے خود پروفیسر صاحب سے تصویر کا اصرار کیا ہے

14/10/2024
اقبال کا شاہین اقبال کا جوان اپنے وطن کا نام بلند کرتے ہوئے۔       ویلڈن ارشد ندیم اولمپیئن۔              مجھے فخر ہے ان...
09/08/2024

اقبال کا شاہین اقبال کا جوان اپنے وطن کا نام بلند کرتے ہوئے۔ ویلڈن ارشد ندیم اولمپیئن۔ مجھے فخر ہے ان جوانوں پر۔ جو ڈالتے ہیں ستاروں پہ کمند

*قصور/ SHO تھانہ الہ آباد کا  منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری ۔۔۔۔۔2  مزید ملزمان رنگے ہاتھوں  شراب ںسمیت گرفت...
07/08/2024

*قصور/ SHO تھانہ الہ آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری ۔۔۔۔۔2 مزید ملزمان رنگے ہاتھوں شراب ںسمیت گرفتار، مقدمات درج*

ڈی پی او قصور عیسیٰ خاں سکھیرا کی خصوصی ہدایت پر SHO انسپکٹر عابد محمود چھینہ کی سربراہی میں بروقت کاروائی

تھانہ الہ آباد پولیس نے ملزمان شبیر اور امین کو تقریبا 60 لیٹر شراب سمیت حراست میں لیکر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

علاقہ تھانہ الہ آباد میں قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی کو شریف شہریوں کی عزت اور جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

*علاقہ تھانہ الہ آباد کو جرائم سے پاک کرنے میں اپنی پولیس کا ساتھ دیں۔*

*اگڈ ورک انسپکٹر عابد محمود چھینہ SHO تھانہ الہ آباد، قصور*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

This page about District kasur news