Naik Zada Swati

Naik Zada Swati Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naik Zada Swati, Karachi.

تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ❤️
18/02/2026

تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ❤️

17/02/2026

📰 پریس ریلیز
تاریخ: 17 فروری 2026ء

رب کے فیصلوں پہ خوش ہونا سیکھو کیونکہ اللّه تعالی تمہارے لئے وہی فیصلے کرتا ہے جس میں تمہاری ہی بھلائی ہو...

(لڑائی جھگڑے کا راضی نامہ)

جاری کردہ: ملک نیک زادہ سواتی
سوات قومی اتحاد

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

میٹروول میں کافی عرصہ پہلے دو فریقین کا لڑائی جھگڑا/تنازعہ ہوا تھا الحمدللہ وہ اب باہمی رضامندی اور خوش دلی سے جرگے نے ختم کر دیا..

یہ بہت بڑی خوشخبری ہے کہ میٹروول ڈیرہ بابا سوات میں جرگہ ہوا جرگے کے معزز مشران نے دانشمندی، بصیرت اور اخلاص کے ساتھ فیصلہ کرتے ہوئے دونوں فریقین شیر عالم بھائی اور شاہ جی رحمان آفریدی بھائی کے درمیان صلح کرا دی اور دونوں فریقین نے اللّه کی رضا کے لیے آپس میں ایک دوسرے کو معاف کر دیا.. بلاشبہ یہ عمل نہایت قابلِ تحسین اور باعثِ اجر ہے..
اللّه تعالیٰ دونوں فریقین کے دلوں میں ہمیشہ محبت، بھائی چارہ اور اتفاق قائم رکھے، اور آئندہ ہر قسم کے اختلاف، رنجش اور فساد سے محفوظ فرمائے امین..

جرگے کے معزز مشران:
ملک نیک زادہ سواتی
جاوید سواتی
عطر باز آفریدی
اسلم آفریدی

اللّه تعالی ہمارے درمیان اسی طرح اتحاد، اتفاق اور بھائی چارہ قائم رکھے امین..
#اتحاد

#سواتی
ملک نیک زادہ سواتی
چیف کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ کیماڑی پیپلز لیبر بیرو
چیئرمین: مزدور ایکشن کمیٹی (سندھ)
صدر: سوات قومی اتحاد
https://vt.tiktok.com/ZSmDA6uA6/

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naik Zada Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naik Zada Swati:

Share