Kisa TV Pakistan

  • Home
  • Kisa TV Pakistan

Kisa TV Pakistan KISA TV PAKISTAN is a TV channel with focus on serving community through social and cultural programm

وہ سوالات جو کبیرہ گناہوں میں سے ہیں شہید آیت اللہ دستغیب رح فرماتے ہیں کسی سے ایسا سوال پوچھنا جسے جواب دینے میں وہ ناخ...
21/04/2025

وہ سوالات جو کبیرہ گناہوں میں سے ہیں
شہید آیت اللہ دستغیب رح فرماتے ہیں
کسی سے ایسا سوال پوچھنا جسے جواب دینے میں وہ ناخوشی محسوس کرے، کبیرہ گناہوں میں سے ہے، کیونکہ یہ ظلم کی مصداق ہے۔
*"تم موٹے کیوں ہو گئے ہو؟"*
*"تم اتنے کمزور کیوں ہو؟"*
*"تم نے طلاق کیوں لی؟"*
*"امتحان کا کیا ہوا؟"*
*"تم کام پر کیوں نہیں جاتے؟"*
*"تمہاری تنخواہ کتنی ہے؟"*
*"تم شادی کیوں نہیں کرتے؟"*
*"تمہاری اولاد کیوں نہیں ہوتی؟..."*

الھم صل علٰی محمد و آل محمد و عجل فرجھم

اگر گناہ تم پر جمع ہو جائیں اور تم اپنے معاملے میں حیران و پریشان ہو جاؤ... تمہاری زبان استغفار سے عاجز ہو جائے اور تمہا...
19/04/2025

اگر گناہ تم پر جمع ہو جائیں اور تم اپنے معاملے میں حیران و پریشان ہو جاؤ... تمہاری زبان استغفار سے عاجز ہو جائے اور تمہارا دل زنگ آلود ہو جائے... تو مایوس نہ ہو، اور *حسین علیہ السلام* کا *دروازہ کھٹکھٹاؤ*... کوئی نعت سنو یا *زیارتِ عاشوراء* پڑھو... یا جو کربلا میں *حسینؑ اور آلِ حسینؑ* پر گزری ، اس کے بارے میں کچھ پڑھو... یا بس تنہائی میں بیٹھ کر *حسینؑ* کو پکارو... کسی بھی طریقے سے *حسینؑ* کی طرف متوجہ ہو جاؤ... *حسینؑ* کا وسیلہ پکڑو اور *حسینؑ* پر گریہ کرو... کیونکہ *حسینؑ* پر رونا خود ایک استغفار ہے... اور *حسینؑ* پر بہنے والا آنسو گناہوں کے پہاڑوں کو مٹانے کے لیے کافی ہے... *حسین علیہ السلام* کو اللہ تک پہنچنے کا وسیلہ بنا لو، اور پھر دیکھو کہ تم پر کیسی رحمت اور لطف نازل ہوتا ہے۔

*آیت اللہ محمد تقی بہجتؒ🌹*

12/04/2025

یا امام زمانہ (ع)
کوئی فرق نہیں پڑتا ، جمعہ ہو یا ہفتہ
بس واپس آجاؤ
ہم قید میں ہیں اس طویل جدائی کے ہاتھوں
وہ ضرور بشیماں ہو گا
جو اپ (ع)کے لئے نہیں تڑپتا
عاقل ایسا کام کیوں کرے
جس پر بعد میں پشیمانی ہو
(صلواۃ)

31/03/2025

فرمان مولا علی علیہ السلام موقع عید پر
عید اصل میں فقط اس کی ہے جس کے روزے کو اللہ نے قبول کیا ہو اور نماز کی قدردانی کی ہو اور دن کوئی بھی ہو جس میں اللہ کی نافرمانی نہ کی جائے وہی عید ہے*
( کتاب نہج البلاغہ )

11/03/2025

قال رسول اللہﷺ،
"أحب من يحب خديجة"
میں خدیجہ سے محبت کرنے والوں سے محبت کرتا ہوں

02/03/2025

یَدْعُوْكُمْ لِیَغْفِرَ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ
وہ تمہیں بلاتا ہے تاکہ تمہارے گناہوں کو بخش دے... (القرآن)

01/03/2025

رمضان الکریم مبارک
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا
ہر چیز کے لیے بہار ھوا کرتی ھے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ھے
(اصول کافی )

14/02/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
امام مہدی (عج) کے ظہور کا انتظار سب سے بڑی عبادت ہے

13/02/2025

ولادت باسعادت
حضرت صاحب الزمان مبارک ہو 💐
اللهم اجعلنا من انصاره و اعوانه و محبيه اللهم عجل لوليك الفرج 🤲🏻

13/01/2025

خوش آمدید یاعلی
13 رجب المجرب ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام
بلخصوص امام زمانہ (ع) اور تمام
مومنین کو بہت بہت مبارک

09/12/2024

امام جعفر صادق
علیہ السلام فرماتے ہیں
خدا کی بارگاہ میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا اگر انسان کی نماز قبول ہوئی تو اس کے دیگر اعمال بھی قبول ہوں گے اور اگر نماز رد ہو گئی تو دیگر اعمال بھی رد ہوں گے

06/12/2024

صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبُ لَوْ أَنَّهَاصُبَّتْ عَلَى الْأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا
میرے باباﷺکے بعدمجھ پر وہ مصائب ٹوٹے اگر(روشن) دنوں پر پڑتےتو (تاریک) راتوں میں تبدیل ہو جاتے۔حضرت فاطمہ زہرا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisa TV Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kisa TV Pakistan:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share