13/11/2023
جماعت اسلامی یوتھ زون 57 کا اجلاس دفتر جماعت اسلامی نارووال میں ہوا۔ذوالقرنین وائیں (صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال) نے برادر علی احمد مغل(ضلعی نائب صدر) اور برادر احمد راجپوت(ضلعی میڈیا سیکٹری) کے ہمراہ شرکت کی۔
اجلاس میں چودھری عماد علی ملہی (صدر جماعت اسلامی یوتھ زون 57) نے ضلعی صدر سے مشاورت کے بعد چودھری اویس گورائیہ کو زونل جنرل سیکٹری ، چودھری طیب گورائیہ کو زونل نائب صدر اور برادر ذین ملہی کو زونل ڈپٹی سیکٹری مقرر کیا۔بعد از
ضلعی صدر جماعت اسلامی یوتھ برادر ذوالقرنین وائیں نے نئے ذمہداران سے حلف لیا۔
اللہ تعالیٰ نئے ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین