کبھی کبھی انسان کو اپنے آپ سے بات کرنی چاہیے، تاکہ وہ اپنی اندرونی خامیوں اور کمزوریوں کو پہچان کر اُنہیں دور کر سکے، خود سے کی گئی یہ خاموش گفتگو اصلاح کی طرف پہلا قدم ہوتی ہے۔
11/05/2025
ہم نے سجدوں میں مانگی ہے شہادت، اور یہ پڑوسی ہمیں موت سے ڈرا رہے ہیں۔
10/05/2025
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون،
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰
08/02/2025
Public Message
14/01/2025
تمام مسلمانوں کو مولاؑ علی علیہ السلام کے یوم ولادت کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ﷲ تعالیٰ ہمیں امام ؑ کی اطاعت اور اُن کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
19/12/2024
゚ ゚viralvideo
17/07/2024
افضل ہے کل جہان میں گھرانہ حسینؑ کا !
شہداۓ کربلا کی عظمت کو سلام !
سلام یاحُسینؑ !
23/03/2024
Thank You Pakistan. My Identity today is because of You. Proud to be Yours. Pakistan First !!!
Be the first to know and let us send you an email when Murshid Series posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.