نواز شریف صاحب کو کل جنہوں نے نکالا وہ بُرے تھے لیکن آج جو ان کی صاحبزادی اور بھائی کو لے کر آئے ہیں وہ اچھے ہیں.
اقرار الحسن سید
02/06/2026
دھرنا ختم! عمران خان کی بہنیں اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی روانہ!!
02/06/2026
احسن اقبال کا دعویٰ/ بلال کا منہ توڑ جواب
01/06/2026
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی بلوٹ ہاؤس آمد.
ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ سید آفتاب حیدر شاہ کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی۔
01/06/2026
نوٹ: پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن بارے ابھی کوئی نیا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفیکیشن پرانا (15 مئی والا) ہے، جسکی معیاد آج یکم جون تک ہے
31/05/2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، 92 میں سے 52 ممبران کی شرکت، 40 مختلف وجوہات کی بناء پر غیر حاضر، ذرائع
ذرائع کے مطابق ناراض ممبران نے پیغام پہنچایا ہے کہ کھل کر سامنے آئیں گے لیکن حکومت گرانا مقصد نہیں
31/05/2026
ملک بھر میں 74لاکھ 70ہزار جانور قربان کئے گئے۔ کھالوں کی مجموعی مالیت 8 ارب 67 کروڑ روپے رہی۔ گزشتہ سال 69 لاکھ 77 ہزار 565جانور قربان کیے گئے تھے۔ ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سال 27 لاکھ 50 ہزار گائیں اور بیل قربان کیے گئے۔ 42لاکھ بکرے، 5لاکھ بھیڑیں اور 25 ہزار اونٹ قربان کئے گئے۔اس سال بیل اور گائے کی کھال کی قیمت 2200 روپے رہی۔ بکرے کی کھال 600 روپے، بھیڑ کی 100 اور اونٹ کھال کی قیمت 2 ہزار روپے رہی۔
30/05/2026
تحریک انصاف کی قیادت کو صوبہ بدر کرنے کے بعد نوازشریف گلگت بلتستان انتخابی مہم چلانے کے لیے جائیں گے اور مریم نواز بھی ہمراہ ہوگی
30/05/2026
بریکنگ ۔۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 ،22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔
29/05/2026
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کو گلگت بلتستان میں گرفتار کرلیا گیا۔
Be the first to know and let us send you an email when AT Regular posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.