عقل، فہم، شعور اور کردار اپنی جگہ بے حد اہم ہیں—قابلِ احترام بھی۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ دولت نے ہمیشہ سے محفل میں مہمانِ خصوصی کا مقام سنبھال رکھا ہے۔
06/12/2025
واللہ قربان عمران خان آپ پاکستان کی شان وعزت۔ ماشاءﷲ
05/12/2025
عمران خان سیاستدان ہوتا تو اپنی سیاست اور اقتدار بچانے کے لیے کب کا کمپرومائز کر چکا ہوتا۔
عمران خان سیاستدان نہیں لیڈر ہے اور لیڈر اپنے اُصولوں پر سودے بازی نہیں کرتے۔
05/12/2025
آج کی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور یحییٰ خان کی آخری پریس کانفرنس میں کوئی فرق نہیں تھا۔ جو نفرت کے بیج آپ نے تب بوئے تھے، آج بھی آپ اور آپ کا ادارہ وہیں کھڑے ہیں۔
حمودالرحمن کمیشن رپورٹ پڑھ لیں! اُس میں انہی armed forces کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔ استثنیٰ لینے کے وقت ہی سمجھ گیا تھا کہ آپ کا چیف اور ادارہ کس قدر ڈر چکا ہے، مگر اس قدر ڈرا ہوا ہوگا — اس کا اندازہ نہیں تھا۔ میں نے کئی سال پہلے لکھا تھا کہ فوج کے DNA میں یہ بات شامل ہے کہ جو ان کی جانب سے کیے گئے مظالم پر بولے، اسے غدار قرار دیتے ہیں، اور اس کا علاج صرف گولی سمجھتے ہیں۔ جبکہ سیاست دان ہمیشہ بات چیت کو ترجیح دیتا ہے، یہ ملک بھی اسی بات چیت کے عمل سے وجود میں آیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری صاحب، اب قوم آپ کی گولی سے نہیں ڈرتی۔ ایسے حکمران ہمارے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط ہیں۔ قوم سے بھی درخواست ہے کہ توبہ و استغفار کی تسبیح پڑھے،
جاوید ہاشمی
05/12/2025
*عمران خان پہلے ان کو رولائے گا اور پھر فاتح بن کر باہر آئے گا*
🇵🇰
05/12/2025
جو عورتیں پیر کے پاس اپنی دل کی مراد پوری کروانے جاتی ہیں
پیر ان عورتوں سے اپنے دل کی مراد پوری کر لیتے ہیں
05/12/2025
فجر کی نماز ادا کرنے والوں کو
دل ❤️ سے میرا سلام
28/11/2025
دعا کو اپنی زندگی کا مستقل حصّہ بنائیں۔
دعا صرف تب نہ کریں جب کوئی مشکل آ جائے یا دل دکھ جائے،
بلکہ ہر حال میں، ہر لمحے اپنے رب سے بات کرتے رہیں۔
اصل عبادت یہی ہے—دل کو رب سے جوڑے رکھنا۔
ہر بات کے لیے دعا کریں،
چاہے وہ بڑی ہو یا چھوٹی، ممکن ہو یا ناممکن۔
وہ باتیں بھی رب کے حضور رکھیں
جو دوسروں کو معمولی لگتی ہوں،
کیونکہ اللہ ہر لفظ، ہر احساس،
اور دل کی ہر خاموش خواہش کو سنتا ہے۔
جب انسان رب سے یہ مسلسل گفتگو جاری رکھتا ہے،
تو دل میں سکون، یقین اور بھروسہ اترنے لگتا ہے۔
پھر سمجھ آتا ہے کہ اختیار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے،
اور ہمارا کام صرف مانگنا اور یقین رکھنا ہے۔
پھر ایک وقت ایسا آتا ہے
جب چھوٹی چھوٹی دعائیں
خوبصورت اور حیران کن معجزوں میں بدلنے لگتی ہیں،
اور پوری زندگی نرمی، روشنی اور رحمت سے بھر جاتی ہے۔
20/11/2025
"مشکل کے بعد آسانی ہے تو انسان کو چاہیے ک صبر کرے "کیونکہ صبر عبادت ہے۔🪽🖤
Be the first to know and let us send you an email when Saiqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.