Iraq Urdu

Iraq Urdu Your leading source on Arabic to Urdu media translation.

08/03/2016

Underground City of tunnels in Southern Iraq
جنوبی عراق میں زمین دوز سرنگوں کا شہر

Southern Iraq has a lot of underground tunnels and almost a whole underground city which were used by the Iraqis to escape the Ottomans, Wahhabis and other invaders before them. I found this one under my great aunts house. My great great great great grandfather who led a revolt against the Ottomans which were seen as the ISIS of the time, said that if attacked he would have to kill all of the women before the Ottomans kidnapped them. He didn't really mean it, he was just trying to get the women to run faster and hide better - which they did.

جنوبی عراق میں بہت سی خفیہ زمین دوز سرنگیں ہیں اور یہ تقریبا زیرزمین شہر ہے جو کہ عراقی شہری عثمانیون ، وہابیوں اور دوسرے حملہ آوروں سے بچنے کے لئے استعمال کیا کرتے تھے-ایسی ایک سرنگ میں نے اپنی دادی کے گھر کے نیچے پائی - مرے نڑدادا جنھوں نے عثمانیوں کے خلاف ایک بغاوت کی قیادت کی تھی جوکہ اس زمانے میں آج کی داعش جیسی تنظیموں کے خون خوار سپاہی خیال کئے جاتے تھے نے کہا کہ اگر عثمانیوں نے حملہ کیا تو وہ اپنی عورتوں کو عثمانیوں کے ہاتھوں اغواء ہونے کی اجازت دینے کی بجائے تمام عورتوں کو مار ڈالیں گے - ان کا حقیقی مطلب یہ نہیں تھا -وہ تو چاہتے تھے کہ عورتیں یہ سنکر تیز دوڑیں اور خود کو چھپالیں جو انہوں نے کیا بھی
I went inside the tunnel, my great aunt warned me against it, she said there might be snakes. The tunnel leads to the markets and women especially used to take advantage of it to avoid kidnap by occupiers. Some of the paths are sealed off now by the new hotels that were built which wanted to protect their businesses from unknown entry.

میں سرنگ کے اندر گئی ، میری دادی نے مجھے ایسا کرنے سے منع کیا -انہوں نے کہا کہ اندر سانپ ہوسکتے ہیں - سرنگ بازاروں تک لیجاتی ہے - خاص طور پر عورتیں ان کو قبضہ گیروں سے بچنے کے لئے استعمال کرتی تھیں - بعض راستے اب نئے بننے والے ہوٹلوں نے بند کردئے ہیں اس طرح سے وہ اپنے بزنس کی حفاظت چاہتے ہیں تاکہ کوئی اجنبی وہاں داخل نہ ہو -
I found some artifacts inside but didn't stay long enough and feel sick now from all of the dust. The dagger in the end had a date engraved on it, something Hijra...
میں نے اندر بعض نوادارت پائے لیکن میں زیادہ دیر وہاں ٹھہر نہ سکی اور ہر طرف اٹھنے والی ڈسٹ سے خود کو بیمار محسوس کرنے لگی آخر میں ایک حوالہ ہے جس پرتاریخ کندہ ہے ہجری سال کی
Written by Isra Sian on her wall on facebook :https://www.facebook.com/x168216sn0782v

I found another old family book to translate, its full of pictures and it proves what my mom always said. My great great...
08/03/2016

I found another old family book to translate, its full of pictures and it proves what my mom always said. My great great great great grandfather did know Gandhi and did teach him about Imam Hussain. Why was he in India? Because he was a world traveller who fought the Ottomans and the British in every country they appeared.(Isra Sian )

مجھے ترجمہ کرنے کے لئے ایک اور اپنی خاندانی پرانی کتاب ملی ہے - یہ تصاویر سے بھری ہوئی ہے اور ان باتوں کو ثابت کرتی ہے جو مری والدہ مجھ سے کہا کرتی تھیں - مرے نڑدادا کیا گاندھی کو جانتے تھے اور کیا انہوں نے ہی گاندھی کو امام حسین علیہ السلام کے بارے میں بتایا تھا ؟ کیونکہ وہ عالمی سیاح تھے جوکہ ہر ایک ملک میں برطانوی سامراج اور ٹمانیوں سے لڑے جہاں وہ ظاہر ہوئے

دسمبر 2014 ء میں جب موصل پر وھابی تکفیری دہشت گرد تنظیم نے قبضہ کرلیا تو بہت سے عراقی عرب مسیحی بھی وہاں سے داخلی ہجرت ک...
11/12/2015

دسمبر 2014 ء میں جب موصل پر وھابی تکفیری دہشت گرد تنظیم نے قبضہ کرلیا تو بہت سے عراقی عرب مسیحی بھی وہاں سے داخلی ہجرت کرکے نجف اشرف آئے جوکہ عراق کا ایک اور تاریخی شہر ہے اور یہ اسلام کی آمد سے پہلے مسیحی سلطنت کا دارالخلافہ بھی رہا ہے، موصل کے رہائشی مسیحیوں کا یہ قافلہ جب نجف اشرف داخل ہوا تو نجف کے باسیوں نے ان کو خوش آمدید کہنے کے لئے کرسمس کی بڑی تقریب کا اہتمام کیا جس میں عراقی بچے سانتا کلارا کا کاسٹیوم پہنے شریک تھے، کرسمس ٹری سجائے گئے تھے اور ساتھ ساتھ کرسمس گیتوں کے ساتھ ساتھ اسلامی گیت بھی چلائے جارہے تھے اور اس موقعہ پر موصل کے رہائشی مسیحیوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ عراق ایک متنوع، کثیرالثقافتی ملک ہے اور یہ سب کا ملک ہے اور وہ مسیحیوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ اپنے آپ کو تنہا مت سمجھیں یہ ملک ان کا بھی اتنا ہی ہے جتنا مسلمانوں کا ہے

Locals in Shia Holy City Najaf rally to accommodate newly arrived Christian refugees in their province.

عراق نے نینوا میں ترکی کی افواج کو نکلنے کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا،  اگر افواج نہ نکالی گئیں تو سیکورٹی کونسل ...
07/12/2015

عراق نے نینوا میں ترکی کی افواج کو نکلنے کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا، اگر افواج نہ نکالی گئیں تو سیکورٹی کونسل سے رجوع سمیت تمام دستیاب ذرائع استعمال کئے جائیں عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کا انتباہ

Ahmet Davutoglu told Haider al-Abadi there would be no deployment of forces until Baghdad's concerns were addressed.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iraq Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iraq Urdu:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share