Muhammad Afraz

  • Home
  • Muhammad Afraz

Muhammad Afraz A place of wisdom, positivity, and faith. 🌸
Sharing inspiring quotes, meaningful thoughts, and heart-touching messages every day. 💬✨

_دِلـــــــــــوں ســــــــــے غــــــــــم مِـــــــــــــــــــــٹاتا ہـــــــــــــــــے _`مــــــحـــــمد_نام_ایــــ...
08/03/2026

_دِلـــــــــــوں ســــــــــے غــــــــــم مِـــــــــــــــــــــٹاتا ہـــــــــــــــــے
_`مــــــحـــــمد_نام_ایــــساہـــے.`_

صَــــــــــــــلَّی_اللَّهُ_عَــــــــــــلَیْہِ وَاٰلِــــــــــــــه_وَسَـــــــــــــــلَّمَ🤎

07/03/2026

ان 313 نفوس قدسیہ کی عظمتوں کو سلام کہ جنہوں نے فقط آٹھ تلواروں سے کفر کو دھول چٹا دی تھی

07/03/2026

بہت اہم پیغام خود بھی سنیں اور آگے بھی لوگوں تک پہنچائیں شکریہ اچھی معلومات کے لئے فالو کریں

07/03/2026
نیت ہی عمل کو عبادت بناتی ہے!  نبی کریم ﷺ نے فرمایا:  "جب کوئی شخص اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے، تو وہ ...
10/11/2025

نیت ہی عمل کو عبادت بناتی ہے!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جب کوئی شخص اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے، تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔"
صحیح بخاری

اپنے گھر والوں پر محبت اور نیت سے خرچ کیجیے، یہ بھی عبادت ہے!










آؤ! عدل اور صبر کو اپنائیں، غصے کے وقت خاموشی اور بردباری اختیار کریں، یہی سنت نبوی ﷺ ہے۔                               ...
09/11/2025

آؤ! عدل اور صبر کو اپنائیں، غصے کے وقت خاموشی اور بردباری اختیار کریں، یہی سنت نبوی ﷺ ہے۔














دوغلہ پن صرف دنیا میں عزت نہیں چھینتا، بلکہ آخرت میں بھی انجام عبرتناک ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  جو شخص دنیا میں دوغلہ ...
08/11/2025

دوغلہ پن صرف دنیا میں عزت نہیں چھینتا، بلکہ آخرت میں بھی انجام عبرتناک ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص دنیا میں دوغلہ ہو گا تو روزِ قیامت اس کی زبان آگ کی ہو گی۔

سچائی، اخلاص اور ایک رخ والا کردار ہی مومن کی پہچان ہے۔

الٰہی! ہمیں نفاق اور دوغلے پن سے محفوظ فرما۔ آمین















جمعہ سے جمعہ: مغفرت کا ذریعہ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کا کف...
07/11/2025

جمعہ سے جمعہ: مغفرت کا ذریعہ

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے بچا جائے۔
(صحیح مسلم)

جمعہ کا دن رحمت، مغفرت اور برکت کا دن ہے۔
آئیے! اس جمعہ پر سچے دل سے توبہ کریں، نیکیاں کریں، درود پڑھیں، اور کبیرہ گناہوں سے بچنے کی پکی نیت کریں۔

جمعہ...
صرف ایک دن نہیں، بلکہ نجات کا دروازہ ہے












رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  "مومن کے مومن پہ چھ حقوق ہیں
05/11/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مومن کے مومن پہ چھ حقوق ہیں












رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  تم میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب شخص وہ ہے، جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہو             ...
04/11/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب شخص وہ ہے، جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہو












Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share