Food Scientist

  • Home
  • Food Scientist

Food Scientist Food Safety Issue/Trainings/ Delevolpments/Updates/Admissions/Creative/Jobs/Entertainments

قطر میں اساتذہ کے لئے ملازمت کے مواقع ۔۔۔۔ اپلائی کے لئے آخری تاریخ 17 جولائی 2025
15/07/2025

قطر میں اساتذہ کے لئے ملازمت کے مواقع ۔۔۔۔
اپلائی کے لئے آخری تاریخ 17 جولائی 2025

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ماہ اگست میں ڈسٹرک فوڈ کنٹرولر سمیت دیگر پوزیشن کے انٹرویو شیڈول جاری کر دیا 👇
15/07/2025

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ماہ اگست میں ڈسٹرک فوڈ کنٹرولر سمیت دیگر پوزیشن کے انٹرویو شیڈول جاری کر دیا
👇

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کےتھرو کافی پوسٹوں کا اشتہار ایاہےاج جس میں ہرسبجیکٹ کی پوسٹیں ہیں جن خیبرپختون خواہ کی  #اردو لیک...
14/07/2025

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کےتھرو کافی پوسٹوں کا اشتہار ایاہےاج جس میں ہرسبجیکٹ کی پوسٹیں ہیں جن خیبرپختون خواہ کی #اردو لیکچررکی # کی پانچ پوسٹیں تو لہزا اپ لوگ اپلائی ضرور کرے اورتیاری پھرپورکرےاورقسمت ازمائیں اپنی اس کی اپلائی کل سےشروع ہوگی انشاءاللہ اور لاسٹ ڈیٹ 28 جولائی ہے
Last date 28 July 2025
Various jobs announced in FPSC
Including
Urdu
English
Physical Education
Mass com
Journalism
Commerce
Mathematics
Economic
MBBS
Sociology
Education
Chemistry
Psychology
Zoology
Electrical/mechanical engineering/B tech
Physics
Geography
Pakistan studies
LLB
LLM
Nursing
Human resource management
Public administration management
Criminology
Civil engineering
Statics
DPT

10/07/2025

08/07/2025

 ゚        ゚viralシfypシ゚viralシalシ
03/07/2025

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

28/06/2025

سانحہ سوات😢
مگر ڈوبنے والوں کو اندازہ نہیں تھا کہ بچانا جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں:👇
جنگل میں جانوروں کا قانون ہوتا ہے
مگر یہاں تو نہ انسانیت، نہ کوئی ضابطہ ہے، نہ قانون، نہ ہی تحفظ۔ عام لوگ ویڈیو بناتے رہے، حکومت و انتظامیہ خاموش رہی۔
بس ایک لفظ ہے 'مذمت'۔
اب سیاستدان آئے گا اور روایتی بیان دے گا: 'ہم مذمت کرتے ہیں'۔
ارے بھائی!
مذمت تو وہ لوگ کرتے ہیں جن کے ہاتھ بندھے ہوتے ہیں..
تمہارے پاس تو اختیار ہے
قانون سازی کرو، تحفظ فراہم کرو،
اور خطرناک مقامات جیسے ندیوں کے کناروں پر حفاظتی اقدامات یقینی بناؤ. ایک ہی ہلال ساری حکومت پر بھاری تھا، اپنی جان سے کھیلتے ہوئے پھنس ہوئے سیاحوں کو بچانے کی کوشش کی۔
#سوات
#سانحہ
#سیاح
#دریاسوات

ایسی خواتین/لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہے مگر مالی حالات کی وجہ سے رخصتی نہیں ہوئی وہ ضلعی زکوٰۃ کمیٹی میں مندرجہ ذیل فارم...
26/06/2025

ایسی خواتین/لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہے مگر مالی حالات کی وجہ سے رخصتی نہیں ہوئی وہ ضلعی زکوٰۃ کمیٹی میں مندرجہ ذیل فارم پر کرکے جمع کر لیں ضروری کارروائی ہونے کے بعد ان کو رقم ملے گی جن سے وہ ضرورت کی چیزیں لے سکتی ہیں
مزید معلومات کے لیے اپنے علاقے/ضلعے کے زکوٰۃ کمیٹی سے رابطہ کر لیں
Marriage Assistance Form Link 👇
https://swkpk.gov.pk/?page_id=1449

       ゚
24/06/2025

اہم اطلاعخیبر پختونخوا میں خوراک سے وابستہ رجسٹر یونٹس کے لائسنس کی تجدید اور غیر رجسٹرڈ یونٹس، کارخانوں اور کاروباروں ک...
16/06/2025

اہم اطلاع
خیبر پختونخوا میں خوراک سے وابستہ رجسٹر یونٹس کے لائسنس کی تجدید اور غیر رجسٹرڈ یونٹس، کارخانوں اور کاروباروں کی رجسٹریشن کے لیے خصوصی مہم کا آغاز 16 تا 30 جون 2025 سے کیا جارہا ہے۔
پتہ صوابی افس! جہانگیرہ روڈ نزد پنچ پیر لار، پورانا نادرا افس بلڈنگ 0938280030

اہم اطلاع
خیبر پختونخوا میں خوراک سے وابستہ رجسٹر یونٹس کے لائسنس کی تجدید اور غیر رجسٹرڈ یونٹس، کارخانوں اور کاروباروں کی رجسٹریشن کے لیے خصوصی مہم کا آغاز 16 تا 30 جون 2025 سے کیا جارہا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Food Scientist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share