BAJA Express

BAJA Express Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAJA Express, News & Media Website, .
(1)

24/06/2026

محنت ایک صفت ہے قدرت کا انمول تحفہ ہے اگر یہی صفت کسی میں پائی جایے تو اگر وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو محنت ہی کرتا ہے ایسے لوگوں کی عظمت کو سلام💖

23/06/2026

Baja Express 💗

22/06/2026

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری!

گاؤں مینی باجا، گاؤں کوٹھا اور ان کے مضافاتی دیہی و شہری علاقوں کے معزز عوام کے لیے سنہری موقع
الحمدللہ، ویمن یونیورسٹی کے عین سنگ میں صرف 600میٹر کے فاصلے پر واقع خوبصورت، ہموار اور پُرکشش 50 کنال اراضی پر رہائشی پلاٹوں کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
دستیاب پلاٹ:
5 مرلہ
10 مرلہ
1 کنال
2 کنال
پلاٹ سوسائٹی کو جانے والا 14 فٹ چوڑا سرکاری راستہ موجود ہے۔ ان شاء اللہ، ملحقہ زمینوں کے مالکان کے تعاون سے اس راستے کو مزید کشادہ کر کے تقریباً 20 فٹ تک وسیع کرنے کی کوشش جاری ہے۔ سوسائٹی کے اندر تمام گلیاں 12 فٹ چوڑی ہیں۔ موقع پر قبضہ اور فوری انتقال کی سہولت بجلی اور نکاسیٔ آب سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی مالکان کی ذمہ داری ہوگی۔
"پہلے آئیں، پہلے پائیں" کی بنیاد پر آج ہی اپنا پسندیدہ پلاٹ بک کروائیں اور مستقبل کی بہترین سرمایہ کاری کا حصہ بنیں۔

📞 رابطہ کریں: پراپرٹی ایڈوائزر
: 👤 عمران03146644423
👤 وہاب علی03005683097 03355200842

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کا پلاٹ محفوظ بنائیں!

22/06/2026

امن ویلفیئر آرگنائزیشن باجا کا ایک اہم قدم مستورات کے لئے باپردہ انتظار گاہ کا یہ اقدام قابلِ ستائش ہیں ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAJA Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share