Choorh Yaar

Choorh Yaar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choorh Yaar, Magazine, .

میرا پیپلزپارٹی کا مخلص ورکر ہونے کے ناطے پرویز اشرف صاحب کو پیغام ہے اگر اپ نے اپنی ساکھ بچانی ہے تو اپنے بھائی اور بیٹ...
24/01/2026

میرا پیپلزپارٹی کا مخلص ورکر ہونے کے ناطے پرویز اشرف صاحب کو پیغام ہے اگر اپ نے اپنی ساکھ بچانی ہے تو اپنے بھائی اور بیٹے کو اپنی حدود سکھائیں انہیں سکھائیں مخلص اور مشکل وقت میں ساتھ چلنے والوں کے ساتھ کیسے پیش آیا جاتا ہے انکی عزت کیسے کی جاتی ہے.. اکڑ اور غرور ﷲ کو سخت نا پسند ہے. ورکرز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے اگر اپ نے اپنا قبلہ درست نا کیا تو سیاسی نتائج بہت بھیانک ہونگے. میرا رابطہ بہت سے ورکرز اور اپکے چاہنے والوں کے ساتھ ہے یقین جانے حالت اپکے لئے بلکل بھی سازگار نہیں لاوا پھٹنے کو ہے جس دن یہ پھٹا سب کچھ بہا کے لے جائے گا

20/09/2023

❤️❤️

30/11/2022
06/07/2022

کاش! خان صاحب ہمت کرکے قوم کو مکمل سچ بتادیں کہ
"انہیں اقتدار کس نے ، کن شرائط پر دیا تھا اور ان سے اقتدار کس نے کس وجہ سے چھین لیا ہے"

06/07/2022

#دوغلہ

اقرار الحسن کے اپنے ریسٹورنٹ پاک کوزین پر ایک سادہ نان 35 روپے کا ہے،اور یہ ٹی وی پر مہنگائی کا رونا روتے ہیں کہ حکمران ...
09/05/2020

اقرار الحسن کے اپنے ریسٹورنٹ پاک کوزین پر ایک سادہ نان 35 روپے کا ہے،
اور یہ ٹی وی پر مہنگائی کا رونا روتے ہیں کہ حکمران کرپٹ ہیں،
بشکریہ

19/12/2019

اسمیں کوئی شک نہیں کہ آرمی سے ھمیں بہت محبت ھے لیکن اس شخص سے نفرت بھی ھے جس کی آئین شکنی سے فوج بدنام ھوئ... فوج ایک ادارہ ھے اور لاکھوں لوگ اس ادارے کے ماتحت ھیں... کسی فرد واحد کو اسکے کیے کی سزا ملنے سے ادارے کے لاکھوں لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ پڑے گا.. خوشی اس بات کی ھے کہ پاکستان بدل رھا ھے واقعی میں نیا پاکستان بن رھا ھے.. ادارے مضبوطی کی جانب روا دوا ھیں. بڑے مگرمچھوں پے ہاتھ ڈالا جا رھا ھے.. مشرف کو جو سزا سنائی گئی وہ کافی حد تک درست ھے صرف لاش کو لٹکانے کے نقطے پے اعتراز ھے.. باقی آیئن کے مطابق پھانسی کی سزا ھی بنتی ھے کیونکہ آئین میں یہی لکھا ھے... مشرف کی سزا پے عمل ھو نہ ھو ججز نے اسے سزا سنا کے دنیا کو واضع پیغام دے دیا کہ قانون سے کوئی بھی بالا تر نہیں چاھے وہ سابق ڈیکٹیٹر ھی کیوں نہ ھو.. چونکہ پاکستان سے باہر یہ تاثر تھا کہ پاکستان میں کسی بڑے پے ہاتھ نہیں ڈالا جاتا، اب یہ تاثر الحمدللہ ختم ھو گیا...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choorh Yaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share