City FSD

City FSD News channel

17/08/2025

کے پی کے کے علاقے سوات اور بونیر میں سیلاب متاثرین کی امداد کریں۔۔۔۔۔
Buner (Swat) Needs You — Let’s Stand Together!
Devastated by storms, families are in urgent need.
Even a single penny can bring hope.
Donate today. Be the reason someone smiles tomorrow.

MeezanBank:
SYED HUSSAIN ALI SHAH
Account Number: 02870104901331
Easypaisa : 03237585212

17/08/2025

فیصل آباد/ گلی محلوں میں اوباش بد نسلوں کا راج، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی تھانہ گلبرگ کے علاقہ جناح کالونی میں راہ چلتی دوشیزہ سے غیر اخلاقی حرکت

سی سی ٹی وی سٹی ایف ایس ڈی نیوز نے حاصل کر لی

موٹر سائیکل سوار کو پیدل چلتی لڑکی کا پیچھا کرتے دیکھا جا سکتا ہے

اوباش موٹرسائیکل سوار لڑکی کو اکیلے پا کر نازیبا حرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے

16/08/2025

عاقلپور روڈ راجن پور بجلی کا کھمبا اچانک گر گیا شہر معجزانہ طور پر بچ گیا

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری**لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے کمی**مٹی کا تیل 7 روپے 19 پ...
16/08/2025

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری*

*لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے کمی*

*مٹی کا تیل 7 روپے 19 پیسے سستا*

*ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے کمی*

15/08/2025

*‏خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد شہیداعلی حکام کا دعوی*

فیصل آباد ۔ہارن اور باجے فروخت کرنے والے پانچ ملزمان گرفتارفیصل آباد تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ملزم...
13/08/2025

فیصل آباد ۔
ہارن اور باجے فروخت کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار

فیصل آباد
تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان شبیر، جمیل، فیض، اسد اور رمضان کو گرفتار کرلیا۔

فیصل آباد
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے درجنوں باجے ضبط کرلیے گئے۔

فیصل آباد
تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ملزمان کے خلاف پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔

فیصل آباد
شہریوں کے لیے تکلیف کا باعث بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر

13/08/2025
12/08/2025

بچوں نے لڑائی کا ناٹک کر کے جیب کاٹ لی

11/08/2025

فیصل آباد
جنرل پریڈ میں ایس پی اقبال ڈویژن سعید احمد نے جنرل پریڈ کا ملاحظہ کیا اور ملازمان کا ٹرن آؤٹ چیک کیا۔

فیصل آباد ۔
پریڈ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔

فیصل آباد
پریڈ میں لائن آفیسر و ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان ،ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور ٹریفک پولیس نے شرکت کی۔

فیصل آباد
ایس پی اقبال ڈویژن نے پولیس کے چاک و چوبند دستے سے سلامی لی۔

فیصل آباد
پریڈ پولیس فورس کے جوانوں کو جسمانی وزہنی طور پر مضبوط رکھتی ہے۔

11/08/2025

سیالکوٹ تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کوٹلی لوہاراں مشرقی میں پولیس اہلکاروں کا خواتین پر بترین تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔۔۔

09/08/2025

سکھر:نارا کینال کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ
سکھر:مگرمچھ خاتون ہدایتاں ملاح کو پانی میں گھسیٹ کر لے گیا،
سکھر:واقعہ صالح پٹ کے علاقے ریاض آباد نارا کینال کی آرڈی 115 میں پیش آیا،
سکھر:خاتون ہدایتاں ملاح نارا کینال کے کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ مگرمچھ نے حملہ کردیا،
سکھر:مگرمچھ خاتون کو اپنے جبڑے میں دبا کر کئی میٹر تک پانی میں گھسیٹ کرلے گیا،
سکھر:خاتون کی چیخ پُکار پر اس کے شوہر حُب علی ملاح نے نارا کینال میں چھلانگ لگادی،
سکھر:حُب علی ملاح نے مگرمچھ سے اپنی بیوی ہدایتاں ملاح کو چھُڑوایا،

08/08/2025

آسلام آباد ہمک ٹاؤن میں سوزوکی پک اپ نے روڈ پہ 2 موٹر سائیکل والوں کو کچل دیا بظاہر لگتا ہے کہ سورزکی والے جان بوجھ کر مارا روڈ پہ جب بھی چلیں یا کھڑے ہوں تو احتیاط کریں کیوں کہ آج کل لوگ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے زہنی مفلوج ہوئے ہیں اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Faisalabad History

برصغیر کے پنجاب کے شہر لائلپور کو کیپٹن پوپہم ینگ نے ڈیزائن کیا۔ اس شہر کو ایک مکعب کی صورت میں ڈیزائن کیا گیا جو آٹھ بازاروں پر مشتمل ہے۔ اسی بازار میں فیصل آباد کی پہچان کلاک ٹاور ہے یعنی گھنٹہ گھر۔ مرکزی ڈیزائن میں لائلپور کا رقبہ 110 ایکڑ تھا لیکن آبادی کے اضافے کے ساتھ آٹھ بازاروں کے باہر بھی رہائشی علاقوں کے لیے جگہ کا تعین کیا گیا۔

لائلپور میں آٹھ بازاروں سے باہر دو اہم رہائشی علاقے تھے ڈگلس پورہ اور گرو نانک پورہ۔ لائلپور میں اکثریت سکھوں اور ہندوؤں کی تھی اور آبادی کا تناسب تقریباً 15 فیصد مسلمان اور 85 فیصد ہندو اور سکھ۔

آٹھ بازاروں سے باہر بننے والا سب سے پہلا رہائشی علاقہ ڈگلس پورہ تھا۔ ڈگلس پورہ کا نام لائلپور کے اس وقت کے ڈپٹی کمشنر سر ڈگلس کے نام پر رکھا گیا۔