The Daily Basharat

  • Home
  • The Daily Basharat

The Daily Basharat The Daily Basharat is one of the oldest Urdu newspaper of Pakistan tracing back to 1956. It has publications for Karachi, Hyderabad and Gilgit.

ممبئی۔ : بھارتی اداکارہسا نیا ملہوترا کا کہنا ہے کہ وہ کم مگر معیاری کام کرنے کی قائل ہیں ۔فلم ’’دنگل‘‘ سے پذیرائی حاصل ...
02/10/2018

ممبئی۔ : بھارتی اداکارہسا نیا ملہوترا کا کہنا ہے کہ وہ کم مگر معیاری کام کرنے کی قائل ہیں ۔
فلم ’’دنگل‘‘ سے پذیرائی حاصل کرنے والی اداکارہ سا نیا ملہوترا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم’’’دنگل‘‘ کے بعد ان کے زندگی اور سوچ میں بڑی تبدیلی آئی

-

سری نگر: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک کو انتخابات کے بائیکاٹ کی مہم چلانے پر سری نگر میں ...
02/10/2018

سری نگر: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک کو انتخابات کے بائیکاٹ کی مہم چلانے پر سری نگر میں گرفتار کر لیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے یاسین ملک کو ابی گزرکے علاقے میں ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔

قابض بھارتی

-

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے رانا مشہود کی جانب سے اداروں کے ساتھ معاملات طے پانے کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ...
02/10/2018

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے رانا مشہود کی جانب سے اداروں کے ساتھ معاملات طے پانے کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔
مسلم لیگ ن نے اپنے رہنما رانا مشہود کی جانب سے جاری ہونے والے حالیہ بیان سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے

-

اسلام آباد: فواد چوہدری نے ن لیگی رہنما رانا مشہود کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ 'انہیں کیا پتہ، کیا مذاکرات ہوئے، ان سے ...
02/10/2018

اسلام آباد: فواد چوہدری نے ن لیگی رہنما رانا مشہود کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ 'انہیں کیا پتہ، کیا مذاکرات ہوئے، ان سے تو زمینوں پر قبضے سے متعلق پوچھا جائے، تھانیداروں اور پٹواریوں سے متعلق پوچھا جائے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا

-

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جب کہ جوابی کارروائی میں 7 ...
02/10/2018

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جب کہ جوابی کارروائی میں 7 حملہ آور مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پار افغانستان کی حدود سے پاک فوج کی چوکی پر

-

لاہور: پنجاب کے صدر مقام لاہور میں قبضہ گروپوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اَپ کے پہلے روز منشا بم کی فرنیچر مارکیٹ ...
02/10/2018

لاہور: پنجاب کے صدر مقام لاہور میں قبضہ گروپوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اَپ کے پہلے روز منشا بم کی فرنیچر مارکیٹ گرا دی گئی اور کئی دکانوں کے تھڑے اور چھجے بھی توڑ دیے گئے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں تجاوزارت کے خلاف گرینڈ آپریشن کا

-

02/10/2018

جکارتہ: انڈونیشیا کے ساحلی شہر پالو میں زلزلے اور سونامی سے ہلاک افراد کی تعداد 1234 ہوگئی جب کہ ہلاک افراد کی اجتماعی قبروں میں تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے اور سونامی سے متاثرہ انڈونیشیا کے ساحلی شہر پالو میں ریسکیو آپریشن جاری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں اور پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی۔ رانا ...
02/10/2018

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں اور پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی۔
رانا مشہود نے حکومت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے

-

برلن: جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں امریکی صدر کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہ...
02/10/2018

برلن: جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں امریکی صدر کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا
امریکا کے اقدامات اقوام متحدہ کی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ٹرمپ اپنے متنازعہ بیانات اور رکن ممالک کے لیے منفی رویے سے اقوام متحدہ

-

تہران :ایرانی فورسز کی جانب سے سنہ 1980 اور 1988 کے دوران ہونے والی ایران عراق جنگ کی یاد میں معنقدہ فوجی پریڈ پر ہونے و...
02/10/2018

تہران :ایرانی فورسز کی جانب سے سنہ 1980 اور 1988 کے دوران ہونے والی ایران عراق جنگ کی یاد میں معنقدہ فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے کے جواب میں شام کے مشرقی علاقے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے
ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں

-

ڈیم فنڈز میں جعلی خبروں کے فریب میں حکمران جماعت کے رہنماؤں نے دھوکہ کھایا تو دو دن پہلے ہی وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہ...
02/10/2018

ڈیم فنڈز میں جعلی خبروں کے فریب میں حکمران جماعت کے رہنماؤں نے دھوکہ کھایا تو دو دن پہلے ہی وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری بھی اس وقت دھوکہ کھا گئے جب انھوں نے مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے حوالے کی گئی جعلی خبر کو ٹویٹ کر کے پنجاب حکومت

-

غزہ:اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ادارے نے غزہ میں پے درپے رونما ہونے والے مختلف سیکیورٹی واقعات...
02/10/2018

غزہ:اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ادارے نے غزہ میں پے درپے رونما ہونے والے مختلف سیکیورٹی واقعات، جس سے اس کے ملازمین متاثر ہوئے، کی بنیاد پر عارضی بنیادوں پر اپنے غیر ملکی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا
اس اعلان کے بعد

-

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Daily Basharat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share