Awami Digital

  • Home
  • Awami Digital

Awami Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Digital, News & Media Website, .

10/06/2026

رات کے 12:40 بج چکے ہیں، ایک طرف آزاد کشمیر کے غیور عوام اپنے بنیادی حقوق کی خاطر سڑکوں پر بیدار کھڑے ہیں، اور دوسری طرف ہماری عوام اس فکر میں ہلکان ہے کہ جمعہ کو پیٹرول مہنگا ہونے والا ہے۔

10/06/2026

ریاست اپنی ہی عوام پر گولیاں چلانے کا کوئی حق نہیں رکھتی۔ احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے، اور آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی پر فائرنگ کا حالیہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شیر افضل مروت

09/06/2026

ملاقاتیں نہ کروا کر یہ لوگ اپنا خوف ظاہر کررہے ہیں، پاکستان کو جوڑ کر رکھنے کے لیے اس وقت پاکستان کو سب سے زیادہ ضرورت ہے، کشمیر میں دیکھیں کیا ہو رہا ہے؟ ان لوگوں نے پاکستان کے ساتھ کیا کر دیا ہے، علیمہ خان

08/06/2026

جہاں دھاندلی پکڑی، وہاں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ! اور جہاں عوام نے ہمیں جتایا، وہاں فوری فارم 47 جاری کیا جائے۔ اب ہیرا پھیری نہیں چلے گی!

08/06/2026

دیارِ غیر میں بیٹھے اوورسیز کشمیریوں کے نام شوکت نواز میر کا نامعلوم مقام سے دلیرانہ پیغام! ایکشن کمیٹی پر دہش-ت گر-دی کی دفعات لگانے اور رہنماؤں کی گرفتاریوں پر شدید ردِعمل۔ انہوں نے اوورسیز کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کڑے وقت میں تحریک کی اخلاقی اور سفارتی حمایت تیز کریں۔ "ہم اپنے معاشی اور آئینی حقوق مانگ رہے ہیں، کوئی ہمیں جھکا نہیں سکتا

07/06/2026

کپتان کے سپاہی کا الیکشن چوروں کو کرارا جواب! سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید خان نے واضح کر دیا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی جیت کو دھاندلی کے ذریعے شکست میں بدلنے کی ہر سازش ناکام بنائی جائے گی۔ ن لیگ کی جانب سے 80 فیصد بوگس ووٹ کاسٹ کرنے کے ثبوت سامنے آ رہے ہیں۔ اگر عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا تو پورے گلگت بلتستان میں احتجاج کی لہر اٹھے گی جس کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی!

06/06/2026

جب عوام کا خون نچوڑ کر بھی بدلے میں صرف 'ٹیکساں دی مار' اور 'جعلی رسیدیں' ملیں، تو دل سے یہی آواز نکلتی ہے۔ ایک طرف وہ ملک ہیں جو ٹیکس لے کر شہریوں کو بادشاہ بنا دیتے ہیں، اور ایک ہم ہیں جہاں ٹیکس دے کر بھی شہری بھکاری بن جاتا ہے. مبین عارف جٹ

05/06/2026

ہم نے ہمیشہ ملک کے اچھے اقدامات کی حمایت کی ہے۔ جب ہندوستان نے ح-ملہ کیا تو جواب دینے پر سراہا، جب خطے میں امن کی بات ہوئی تو ساتھ دیا۔ لیکن کیا عوام کو یہ حق نہیں کہ وہ سوال پوچھ سکیں؟

آخر ہماری پالیسیاں کون بنا رہا ہے؟ ایسی کون سی حکمتِ عملی ہے جس کے نتیجے میں مشرقی سرحد پر تجارت بند، مغربی سرحد پر تجارت بند، علاقائی روابط محدود اور معاشی مواقع سکڑتے جا رہے ہیں؟

اگر دہش-ت گر-دی کے خلاف جن-گ لڑی جا رہی ہے تو پھر دہش-ت گر-دی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ اگر پالیسیاں کامیاب ہیں تو عوام کو ان کے نتائج کیوں نظر نہیں آ رہے؟

تنقید دشمنی نہیں، بلکہ بہتری کی بنیاد ہوتی ہے۔ سوال یہ نہیں کہ تنقید کیوں ہو رہی ہے، سوال یہ ہے کہ ان سوالات کے جواب کب دیے جائیں گے؟

05/06/2026

ہم نے آئین اور قانون کا ہر دروازہ کھٹکھٹا کر دیکھ لیا، لیکن ہمارے لیے تمام دروازے بند کر دیے گئے۔ اب ہمارے پاس مزاحمت کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا، اور اب ہم مزاحمت کا ہی راستہ اختیار کریں گے!!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share