WELL COM TO BTN (Bibyawar Tv Network) PAGE. Like and share Our pag.
08/07/2026
انسانیت کے نام ایک درد بھری اپیل! 🙏😢
پیارے دوستو، اس تصویر میں موجود ہمارے بھائی کو دیکھیں۔ یہ مجبور انسان نہ صرف شدید معذوری اور بیماری کی حالت میں ہے، بلکہ زندگی کی تلخ حقیقتوں اور غربت سے بھی لڑ رہا ہے۔ اس کی ٹوٹی ہوئی بیساکھیاں اور پٹی بندھا ہوا پاؤں اس کی بے بسی کی کہانی خود بیان کر رہے ہیں۔
قرآنِ پاک میں ارشاد ہے کہ "تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔"
آئیں مل کر اس بے سہارا بھائی کا سہارا بنیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس کی زندگی میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔ جو بھائی بھی اس کے ساتھ کسی قسم کا تعاون یا مالی امداد کرنا چاہتا ہے، وہ مہربانی فرما کر رابطہ کرے۔
اللہ پاک آپ سب کے مال اور جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
Easy pisa
Jazz cash
00923138686375
27/06/2026
04/06/2026
Juma Mubarak
04/06/2026
..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○..................
( غم کی خبر )
دیر بالا بیبیوڑ محلہ واڑہ بابا سے تعلق رکھنے والے فیصل خان اس دارفانی سے رحلت کر گئے ہے-
نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10:00 بجے جامع مسجد ( غٹ جومات ) میں ادا کیا جائے گا-
مرحوم شاہد خان ، انور زیب ، محمد علی کا بھائی ، بخت الماس ڈرائیور اور نواب کا بھتیجا تھا-
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے قبر کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔
14/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم عصوا الحق کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے، اور قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین۔
اللہ رب العزت مرحوم کے والدین، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔
Be the first to know and let us send you an email when BTN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.