Khushab news n entertainment

Khushab news n entertainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khushab news n entertainment, 13 church Street, Hadali.

15/06/2025
نام:بلال شاہ رہائش: ہڈالی عمر:32سالسرکاری سکول میں ملازم ہے کل ڈیوٹی پر جانے کا بتا کر گیا مگر وہاں نہیں گیا گھر سے نارا...
29/05/2025

نام:بلال شاہ
رہائش: ہڈالی
عمر:32سال
سرکاری سکول میں ملازم ہے کل ڈیوٹی پر جانے کا بتا کر گیا مگر وہاں نہیں گیا گھر سے ناراض ہوکر نکلا تھا
کسی بھائی ہو کہیں نظر آۓ تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں

16/05/2025

یہ ویڈیو سندھ یا بلوچستان فاٹا کے کسی ممنوعہ علاقے کی نہیں ہے ۔ سرگودھا ڈویژن کی سب سے ترقی یافتہ تحصیل بھلوال کی ہے ۔
اور قانون اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے مہنہ پر زناٹے دار تمانچہ ہے ۔
آر پی او ، ڈی پی او سرگودھا !
سرگودھا ڈویژن کا ہر شہری میری طرح کرب میں مبتلا ہے
اس مزدور کو ایسے انصاف دلایا جائے کہ اس معاشرے کے غنڈے موالی دوبارہ کسی مزدور سے یہ ظلم روا نہ رکھیں

گزشتہ شب میانوالی روڈ پہ Kbr ریسٹورینٹ کے سامنے یاسر نامی شخص کو قتل کرنے والا ملزم کوئی اور نہیں بلکہ اس کا اپنا ہی دوس...
13/05/2025

گزشتہ شب میانوالی روڈ پہ Kbr ریسٹورینٹ کے سامنے یاسر نامی شخص کو قتل کرنے والا ملزم کوئی اور نہیں بلکہ اس کا اپنا ہی دوست نکلا
تفصیلات کے مطابق یاسر کو قتل کرنے والا شخص یاسر کی ہی دکان پہ سیلز مین کا کام کرتا تھا
دونوں میں دکان کے حساب کتاب کو لیکر تلخ کلامی ہوئی جس بنا پر سیلز مین نے اپنے ہی مالک کو گولی مار کر قتل کر دیا اور بعد میں ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا تاکہ اس گھنؤانے جرم کو چھپایا جا سکے
ِ_نگرانی_ایس_ایچ_او اور کرائم سین سے شواہد اکٹھے کر کے ملزم کو فوراً گرفتار کر لیا۔
اور بعداز ابتدائی تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا
*ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوائ جائے گی ۔ ڈی پی او خوشاب
مزید تفتیش جاری ہے


Punjab Police Pakistan RPO Sargodha Govt of Punjab Capital City Police Lahore DIG Ops Lahore Police
#خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ

لو ڈرا لو انکو 😆ان کا بس چلتا تو میزائل کے ساتھ جاتے یہ دیکھنے کہ نشانے پر لگا ہے یا نہیں
12/05/2025

لو ڈرا لو انکو 😆
ان کا بس چلتا تو میزائل کے ساتھ جاتے یہ دیکھنے کہ نشانے پر لگا ہے یا نہیں

10/05/2025

میمرز کی بھی اپنی ہی اک دنیا یے
اس پوسٹ پر اپنے پسندیدہ میمز شئیر کیجیے
میری پسندیدہ میم یہ ہے

10/05/2025

اج شام سات بجے خوشاب بازار بند کرنے اور گھروں کی تمام لائٹس بند کرنے کی ہدایت

10/05/2025

تین گھنٹے سے مسلسل جنگ کے بعد سلامتی سے واپس لوٹ چکے ہیں عالمی دنیا نے پاکستان ائیر فورس کو فضاءوں کا بادشاہ قرار دے دیا 🇵🇰

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
26/04/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

خوشاب بریکنگ نیوز خوشاب میں پیٹرول پمپ مالکان  نے مزدوروں نوجوان کی  تنخواہیں 12/15ہزار مقرر کر رکھی ہے جبکہ پنجاب حکومت...
07/03/2025

خوشاب بریکنگ نیوز

خوشاب میں پیٹرول پمپ مالکان نے مزدوروں نوجوان کی تنخواہیں 12/15ہزار مقرر کر رکھی ہے جبکہ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن مطابق 37ہزار فی کس تنخواہ دینے کے پابند ہیں اس نوٹیفکیشن پر عمل کب اور کون کروائے گا کس محکمہ کی ذمےداری بنتی ہے.
ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی محکمہ لیبر ڈیپارٹمنٹ بھی کچھ لو کچھ دو کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے خوشاب کے مزدوروں طبقہ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

انجمن تاجران جوہرآباد کی پہچان رانا سلیم صاحب دار فانی سے کوچ کر گئے وہ عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،انہوں نے...
01/03/2025

انجمن تاجران جوہرآباد کی پہچان رانا سلیم صاحب دار فانی سے کوچ کر گئے
وہ عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،
انہوں نے ایک طویل مدت تک انجمن تاجران جوہرآباد کی ہر پلیٹ فارم پر نمائندگی کی
جوہرآباد کا شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جو ان کی شخصیت سے واقف نا رھا
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
اتھے ہر کوئئ درد پراہنڑا اے
کوئئ اج ٹریا کوئئ کل ٹریا

18/02/2025

40 لاکھ ایجنٹوں کو دے کر اپنے عزیزوں کے ڈوبنے کے مناظر چیک کریں
جانتے ہو اس کشتی میں کسی کا سب کچھ ہوگا
کسی کا جگر کا ٹکڑا ہوگا
کسی کی کائنات اس میں ہوگی
کسی کا سہارا اس میں ہوگا

خدارا اپنے عزیزوں کا سوچے🥺

Address

13 Church Street
Hadali
5480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab news n entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share