National Point

National Point Official page of National Point. Your go-to source for global insights, authentic reporting, and expert analysis. Delivering the stories that matter most.

24/08/2026

فلپائن میں ایک روحانی اجتماع کے دوران 150 سے زائد افراد نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں...
23/08/2026

فلپائن میں ایک روحانی اجتماع کے دوران 150 سے زائد افراد نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے اسلام کے بارے میں جاننے اور دینی تعلیمات سے آگاہی حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
اسلام قبول کرنے والے افراد کے لیے یہ لمحہ خوشی اور جذبات سے بھرپور تھا، جبکہ اجتماع میں موجود افراد نے نئے مسلمانوں کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
゚viralシ

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنے  والد کے کیساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پہنچ گئی  ثانیہ نےمودی سرکار کی پاکستان مخالف فل...
22/08/2026

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنے والد کے کیساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پہنچ گئی ثانیہ نےمودی سرکار کی پاکستان مخالف فلم سندور میں پاکستان مخالف رول ادا کرنے سے انکار کر کے کروڑوں روپے کو لات مار کر کروڑوں لوگوں کے دل جیت لیے تھے ثانیہ بھارت سے اپنی گھر دبئی گئی اور وہاں سے اپنے والد کیساتھ عمرے پر چلی گئی

Address

Musaffah 44 Abu Dhabi, UAE
Abu Dhabi
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share