Neelum TV

Neelum TV Hk
(1)

01/10/2025

صبح ہوتے ہیں مظفرآباد شہر کے تازہ مناظر ، رات گئے عوامی ایکشن کمیٹی ضلع نیلم کے قافلے بھی مظفراباد شہر میں داخل ہو چکے ہیں ، دیگر شہریوں کے قافلے آج مظفراباد میں داخل ہونگے ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔







عوامی ایکشن کمیٹی کی آزادکشمیر کے تمام اضلاع کے عوام کو مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کی کال ، لاکھوں کشمیری مظفرآباد کی جا...
01/10/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کی آزادکشمیر کے تمام اضلاع کے عوام کو مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کی کال ، لاکھوں کشمیری مظفرآباد کی جانب چل پڑے







آزادکشمیر بھر کی عوام سے اپیل ہیکہ گھروں سے نکلیں اور بھرپور عوامی طاقت کے ساتھ لانگ مارچ کا حصہ بنیں یکم اکتوبر سب راست...
01/10/2025

آزادکشمیر بھر کی عوام سے اپیل ہیکہ گھروں سے نکلیں اور بھرپور عوامی طاقت کے ساتھ لانگ مارچ کا حصہ بنیں یکم اکتوبر سب راستے ، سب قافلے مظفرآباد کی طرف ، سردار عمر نذیر

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔





مظفرآباد آزادکشمیر میں تعینات پاکستانی فورسز نے کشمیری  شہری کو بچہ ہسپتال لے جاتے ہوئے نلوچی پل پر روک لیا ، فورسز اور ...
01/10/2025

مظفرآباد آزادکشمیر میں تعینات پاکستانی فورسز نے کشمیری شہری کو بچہ ہسپتال لے جاتے ہوئے نلوچی پل پر روک لیا ، فورسز اور شہری میں توں تکرار
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔





ریاست عوامی ایکشن کمیٹی کی نہتی عوام پر گولیاں چلا رہی ہے ، ریاست نے لوگوں کو جان سے مارنے کا پلان بنا لیا ہے ، اورسیز ک...
01/10/2025

ریاست عوامی ایکشن کمیٹی کی نہتی عوام پر گولیاں چلا رہی ہے ، ریاست نے لوگوں کو جان سے مارنے کا پلان بنا لیا ہے ، اورسیز کشمیری آواز اٹھائیں شوکت نواز میر کی اپیل





جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا احتجاج ، ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال پر ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔       ...
30/09/2025

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا احتجاج ، ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال پر ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔





کشمیر میں موبائل سروسز بندش کے حوالے سے احتجاج کرنے کے لئیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب جانے والے کشمیریوں کو اسلا...
30/09/2025

کشمیر میں موبائل سروسز بندش کے حوالے سے احتجاج کرنے کے لئیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب جانے والے کشمیریوں کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا


‏جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے  رات بارہ بجے سے پاکستان کی جانب جانے والے  تمام داخلی اور خارجی راستوں کو غیر معینہ مدت تک...
30/09/2025

‏جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے رات بارہ بجے سے پاکستان کی جانب جانے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کر دیا


راولپنڈی ، علیمہ خان کی پریس کے دوران طیب بلوچ نامی صحافی نے گالی دے دی ردعمل میں لوگوں نے صحافی کی درگت بنا ڈالی۔۔۔۔۔۔۔...
08/09/2025

راولپنڈی ، علیمہ خان کی پریس کے دوران طیب بلوچ نامی صحافی نے گالی دے دی ردعمل میں لوگوں نے صحافی کی درگت بنا ڈالی
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔

زمان پارک لاہور سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ عابد میر کی علیمہ خان سے ملاقات علیمہ خان کو دونوں بیٹوں کو رہا...
07/09/2025

زمان پارک لاہور سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ عابد میر کی علیمہ خان سے ملاقات علیمہ خان کو دونوں بیٹوں کو رہائی پر مبارکباد پیش کی۔

Address

Azad Kashmir
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neelum TV:

Share