Neelum TV

Neelum TV Discover the real Pakistan with us. neelumtv.com
(1)

Neelum TV – Bringing you the latest news, cultural stories, the breathtaking beauty of Pakistan's northern valleys, traditional flavors, and the essence of local life.

راولپنڈی ، علیمہ خان کی پریس کے دوران طیب بلوچ نامی صحافی نے گالی دے دی ردعمل میں لوگوں نے صحافی کی درگت بنا ڈالی۔۔۔۔۔۔۔...
08/09/2025

راولپنڈی ، علیمہ خان کی پریس کے دوران طیب بلوچ نامی صحافی نے گالی دے دی ردعمل میں لوگوں نے صحافی کی درگت بنا ڈالی
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔

زمان پارک لاہور سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ عابد میر کی علیمہ خان سے ملاقات علیمہ خان کو دونوں بیٹوں کو رہا...
07/09/2025

زمان پارک لاہور سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ عابد میر کی علیمہ خان سے ملاقات علیمہ خان کو دونوں بیٹوں کو رہائی پر مبارکباد پیش کی۔

وادی نیلم میں ، سٹی تھانہ آٹھمقام کی کامیاب کاروائی، لاکھوں مالیت کا سامان برآمدآٹھمقام (کرائم رپورٹر ) سٹی تھانہ آٹھمقا...
31/08/2025

وادی نیلم میں ، سٹی تھانہ آٹھمقام کی کامیاب کاروائی، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد

آٹھمقام (کرائم رپورٹر ) سٹی تھانہ آٹھمقام پولیس نے اداروں کی نشاندہی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے نیلم کے علاقے کٹن سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا۔ گزشتہ رات کی گئی اس کارروائی میں 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی کاپر کیبل اور دیگر سامان تحویل میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایس ایچ او سٹی تھانہ آٹھمقام نے کارروائی کے دوران مبینہ طور پر جاگراں فیز ٹو پاور پراجیکٹ کی ملکیتی کاپر کیبل برآمد کی، جو مبینہ طور پر اسمگلنگ کے ذریعے فروخت کی گئی تھی۔ پولیس نے ملزم پیرزادہ سلطان ساکن کٹن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وہی گروہ ہے جو ماضی میں مختلف معاملات میں سرگرم رہا ۔

29/08/2025

پارک ویو سٹی لاہور کی منظوری عمران خان نے علیم خان کو کیوں نہ دی جانئیے ۔۔۔۔۔

لاہور میں علیم خان کی مہنگی ترین ہاوسنگ سوسائٹی پارک ویو میں شہریوں کے کروڑوں روپے کے گھر جائیدادیں گاڑیاں سیلاب کی نذر۔...
29/08/2025

لاہور میں علیم خان کی مہنگی ترین ہاوسنگ سوسائٹی پارک ویو میں شہریوں کے کروڑوں روپے کے گھر جائیدادیں گاڑیاں سیلاب کی نذر
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

میں نے جو ڈریسنگ کی تھی ، عربی خواتین پروفیشنلی ایسی ڈریسنگ کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28/08/2025

میں نے جو ڈریسنگ کی تھی ، عربی خواتین پروفیشنلی ایسی ڈریسنگ کرتی ہیں ۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

وزیر قانون ازادکشمیر میاں عبدالوحید کی خصوصی کاوشوں کی بدولت اپر نیلم کے دو لنک روڈز پھلاوئی ڈنہ اور مرناٹ بالا کے ٹینڈر...
28/08/2025

وزیر قانون ازادکشمیر میاں عبدالوحید کی خصوصی کاوشوں کی بدولت اپر نیلم کے دو لنک روڈز پھلاوئی ڈنہ اور مرناٹ بالا کے ٹینڈرز جاری ۔

وزیر حکومت آزادکشمیر میاں عبدالوحید کی خصوصی کاوشیں ، نیلم کنڈل شاہی سسپنشن پل (مالیت ساڑھے چھ کروڑ )محلہ ریت ، سترہ ، ف...
28/08/2025

وزیر حکومت آزادکشمیر میاں عبدالوحید کی خصوصی کاوشیں ، نیلم کنڈل شاہی سسپنشن پل (مالیت ساڑھے چھ کروڑ )محلہ ریت ، سترہ ، فراشیاں کے ٹینڈرز جاری ہو گئے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

28/08/2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم قوم کے مستقبل کے بارے میں فکرمند ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


Address

Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neelum TV:

Share