Muhammad Asif Official

Muhammad Asif Official وتعز من تشاء وتذل من تشاء

ویلکم کرتا ہوں جو آپ نے میری پروفائل وزٹ کی اگر آپ نے مجھے فالو نہیں کیا تو آپ مجھے فالو کر لیں۔👇👍❤️😍🥀

اہم ترین موسمی الرٹ: جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں شدید طوفان کا خطرہ! ⚡🌧️آج (بعد دوپہر، شام اور رات کے دورا...
03/06/2026

اہم ترین موسمی الرٹ: جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں شدید طوفان کا خطرہ! ⚡🌧️
آج (بعد دوپہر، شام اور رات کے دوران) رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب اور صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم شدید خراب ہونے کا امکان ہے۔
مغربی اور پری مون سون ہواؤں کے ملاپ کے باعث ایک طاقتور موسمی سلسلہ سرگرم ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے مندرجہ ذیل صورتحال متوقع ہے:
⛈️ متوقع موسمی صورتحال:
گرج چمک اور آندھی: انتہائی تیز رفتار آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ طوفان بننے کے قوی امکانات ہیں۔
بارش کی شدت: کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش، جبکہ چند مقامات پر طوفانی بارش کا بھی امکان ہے۔
بادلوں کا پھیلاؤ: آج پنجاب کے 70 سے 80 فیصد علاقوں میں بادل برسیں گے۔
آسمانی بجلی کا خطرہ: چونکہ اس سسٹم کو پری مون سون ہواؤں کی سپورٹ حاصل ہے، اس لیے آسمانی بجلی گرنے کے شدید خطرات موجود ہیں۔
جنوبی پنجاب: خاص طور پر جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں شدید ترین موسمی صورتحال (Severe Weather) پیدا ہو سکتی ہے۔
⚠️ انتہائی اہم احتیاطی تدابیر:
شہریوں سے گزارش ہے کہ طوفان اور آندھی کے دوران درج ذیل اشیاء سے دور رہیں اور محفوظ مقامات پر پناہ لیں:
🔌 بجلی کے کھمبوں اور لٹکتی ہوئی تاروں سے۔
🌳 پرانے اور بڑے درختوں سے۔
🪧 شاہراہوں پر لگے بڑے سائن بورڈز سے۔
🏚️ کمزور چھتوں والے گھروں اور خستہ حال دیواروں سے۔
دعا: اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اس بارش کو ہمارے لیے رحمت بنائے اور ہر قسم کے جانی و مالی نقصان سے محفوظ رکھے۔ امین!
Khan

02/06/2026

فورٹ منرو!
تیز بارش، دل کش موسم ♥️🇵🇰💚

لوئر کرم میں بائی پاس روڈ خار کلی کے قریب مسافروں سے بھری ڈاٹسن الٹنے سے نو افراد زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی ش...
02/06/2026

لوئر کرم میں بائی پاس روڈ خار کلی کے قریب مسافروں سے بھری ڈاٹسن الٹنے سے نو افراد زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
پولیس اور ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ لوئر کرم صدہ بائی پاس روڈ پر خار کلی کے قریب پیش آیا، جہاں وسطی کرم سے صدہ جانے والی مسافروں سے بھری ڈاٹسن تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت مجموعی طور پر 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
زخمی افراد کا تعلق سنٹرل کرم کے علاقے پاڑا چمکنی سے بتایا جاتا ہے۔
جنہیں علاج کے لئے صدہ ہسپتال پہنچادیا گیا
゚viralシ

02/06/2026

فورٹ منرو کا آج کا موسم
بارش اور ژالہ باری

31/05/2026

ڈمیان جنازہ کے موقع پر عوام نے جیب کتروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا چند روز قبل کھاریاں اڈے پر ایک جلسہ کے موقع پر بھی لوگوں کے موبائل نکال
لیے گئے تھے

📢 ملک بھر میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس متاثرآج ملک کے مختلف شہروں میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس میں شدید خل...
31/05/2026

📢 ملک بھر میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس متاثر

آج ملک کے مختلف شہروں میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس میں شدید خلل دیکھنے میں آیا جس کے باعث صارفین کو کالز، میسجز اور سوشل میڈیا استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بعض علاقوں میں تکنیکی مسائل جبکہ بعض مقامات پر حالات کے باعث سروس متاثر ہوئی۔

صارفین نے شکایت کی ہے کہ خاص طور پر سوشل میڈیا ایپس جیسے Instagram بھی درست طریقے سے کام نہیں کر رہیں۔ حکام کی جانب سے سروس بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

مزید اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔



30/05/2026

Software update 😡😡

بیٹی کی شادی کرنے کےلئے بزرگ نے بکرا بیچا لیکن خریدنے والا55 ہزار جعلی دے گیا، جیسے ہی واقع کی خبر سوشل میڈیا پر پھیلی ل...
30/05/2026

بیٹی کی شادی کرنے کےلئے بزرگ نے بکرا بیچا لیکن خریدنے والا
55 ہزار جعلی دے گیا، جیسے ہی واقع کی خبر سوشل میڈیا پر پھیلی لوگوں نے سات لاکھ روپے جمع کر کے اس بزرگ کو دیے۔۔
یہی ہمارے غیور پاکستانی اعوام کی پہچان ہے

Address

U A E
Abu Dhabi
20000

Telephone

+923453207588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asif Official:

Share