23/12/2025
آپ سب ساتھیوں سے گزارش ہے، کہ قانون نافذ کرنے والوں کے مطالق بات کریں، نظام بدلنے کی کوشش کریں۔کیونکہ اگر ہم عوام کے مقابلے میں ایک سپاہی چاہے تو ہمارے گلی کوچوں میں کوئی نشںٔی نظر نہیں اۓ گا، بازار سے تجاوزات ختم ہو جائینگے۔ ہر بد معاش کے ساتھ اسلحہ نہیں ہو گا، ہوائی فائرنگ نہیں ہو گی۔ جس سے جانی نقصان نہیں ہو گاَ اس طرح بہت سے چھوٹے چھوٹے سٹِپ ہیں جس سے حکومت کا نقصان نہیں ہوتا لیکن چند افراد کی امدنی میں کمی ضرور اںٔے گی۔ لیکن اس طرف اتھارٹی رکھنے والوں کی دھیان موڑنا ہے۔ اور یہ عوامی دَباو کے بغیر ممکن نہیں، کیونکہ حکمران تو ہمارے مجبوریوں سے مزے لے رہے ہیں۔ حکمران ہمیں اس طرح غلام رکھنا چاہتے ہیں۔ وہ سب خود چور ہیں اور ان چوروں کی پشت پناہی کرتے ہیں تو جناب اپنے عوام پر رحم کریں سچ بولیں۔ اپنے زبان اور قلم سے اس طرف توجہ دیں، تاکہ ہم سب معاشرے میں اچھائی کی طرف گامزن ہو سکیں،۔ (میاں فضل حمید، شاھین۔ تھانہ)