SKY MZ News

SKY MZ News News headlines, updates , weather updates,information, entertainment, sports News etc

29/09/2025

انڈیا جیت کر بھی ٹرافی نہیں لے جا سکا

کہتے ھیں ھم محسن نقوی سے ٹرافی نہیں لیں گے عجیب لوگ ھیں اپنا ھی جیت کا جشن برباد کر دیا انہوں نے

ھے نا بے وقوفی کی بات ۔۔۔

SKY MZ News

بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے بہترین کھلاڑی شاہین آفریدی نے کہا: "میں یہ ایوارڈ اپنی بیوی اور اپنے بیٹے عالیان کے نام کرتا ہو...
26/09/2025

بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے بہترین کھلاڑی شاہین آفریدی نے کہا: "میں یہ ایوارڈ اپنی بیوی اور اپنے بیٹے عالیان کے نام کرتا ہوں"۔


SKY MZ News

26/09/2025

انڈین لڑکی اور پھر پاکستانی لڑکی کا جواب

ویڈیو پوری دیکھیں تو مزا آئے گا

SKY MZ News

23/09/2025

پاکستانی کرکٹر سدرہ امین کی جانب سے سنچری کے بعد 6 کا نشان بنانے پر بھارتی آگ بگولہ

انڈیا والو ھمیشہ شروع تم لوگ کرتے ھو اور ختم ھم

ایسے نہیں تو ایسے ھی سہی

SKY MZ News

17/09/2025

17/09/2025

مری میں سیاحوں کے ساتھ مقامی افراد کا جھگڑا

ویڈیوز شوشل میڈیا پر وائرل

SKY MZ News

*اطلاع برائے فوجی پنشنرز*📢آج کل سوشل میڈیا پر مختلف فراڈی گروپ سرگرم عمل ہیں۔ یہ گروپ ریٹائرڈ فوجیوں کو نوکری کا جھانسہ ...
17/09/2025

*اطلاع برائے فوجی پنشنرز*📢

آج کل سوشل میڈیا پر مختلف فراڈی گروپ سرگرم عمل ہیں۔ یہ گروپ ریٹائرڈ فوجیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کے ذریعے ورغلا کر بلیک میل کرتے ہیں۔ کسی بھی نوکری کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے ہوشیار رہیں اور کمپنی سے متعلق ضروری تصدیق لازمی کریں۔
اِس پوسٹ کو اپنے تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ دوستوں تک پہنچائیں تاکہ کوئی اور فوجی بلیک میل ھو کر لٹنے سے بچ جائے ۔

SKY MZ News

*کراچی : شوہر کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر نالے میں چھلانگ لگانے والی ڈاکٹر مشعل کا تاحال پتہ نہ چل سکا*کراچی: شوہر کے رو...
17/09/2025

*کراچی : شوہر کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر نالے میں چھلانگ لگانے والی ڈاکٹر مشعل کا تاحال پتہ نہ چل سکا*

کراچی: شوہر کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر نالے میں چھلانگ لگانے والی ڈاکٹر مشعل کریم کا تاحال سراغ نہ مل سکا، دوسرے روز بھی تلاش کا آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اسکاؤٹ کالونی میں مبینہ طور پر نالے میں چھلانگ لگانے والی خاتون ڈاکٹر مشعل کریم کا تاحال کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

ریسکیو اداروں کے غوطہ خوروں کی جانب سے دوسرے روز بھی تلاش کا آپریشن جاری رہا۔

پولیس نے بتایا کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب عینی شاہدین نے ڈاکٹر مشعل کو نالے میں کودتے دیکھا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا جو آج بھی جاری ہے۔

ابتدائی معلومات میں بتایا گیا تھا کہ ڈاکٹر مشال نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔

اہلخانہ اور ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی مبینہ طور پر دوسری شادی کا ارادہ تھا، جس پر دونوں کے درمیان جھگڑے رہتے تھے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم خاتون کی تلاش اب تک کامیاب نہیں ہو سکی۔

SKY MZ News

11/09/2025

چاہت فتح علی خان کو انڈے پڑ گئے انگلینڈ میں

یار افسوس آپ کسی سے اختلاف کر سکتے ہو لیکن یہ طریقہ نہیں ٹھیک آپ اس کے گانے نہ سنو وہ کسی کا نقصان نہیں کر رہا آپ کے پاس آپشن ہے سکرول کر دو نہ سنو لیکن ایک بزرگ انسان کا مزاق بنانا افسوس کیا جا سکتا ہے بس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب متاثرین  کے دکھ میں شریک۔۔۔           Maryam Nawaz Sharif SKY MZ News
10/09/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب متاثرین کے دکھ میں شریک۔۔۔

Maryam Nawaz Sharif
SKY MZ News

ضلع تلہ گنگ سے بنوں پہلی یوٹانگ بس سروس کا آغاز SKY MZ News
10/09/2025

ضلع تلہ گنگ سے بنوں پہلی یوٹانگ بس سروس کا آغاز

SKY MZ News

حدیقہ کیانی صاحبہ نے ہمیشہ کی طرح انسانیت کی خدمت کو ترجیح دی اپنی مصروفیات سب ترک کر کہ فیصلہ کیا سیلاب متاثرین میں جای...
10/09/2025

حدیقہ کیانی صاحبہ نے ہمیشہ کی طرح انسانیت کی خدمت کو ترجیح دی اپنی مصروفیات سب ترک کر کہ فیصلہ کیا سیلاب متاثرین میں جایا جائے انکی مدد کی جائے

حدیقہ کیانی کا یہ عمل بتاتا ہے انسانیت کی خدمت ملکی سیاست میں حصہ لیے بغیر بھی ہو سکتی اللہ حدیقہ کیانی صاحبہ کو اسکا اجر دے آمین


SKY MZ News

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKY MZ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share