
20/06/2025
جیندڑکلاں کراس سنگل اینڈ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
شہاب بٹ نام تو سنا ہی ہو گا اگر نہیں بھی سنا تو آج سن لیجئے جینڈڑکلاں کی سر زمین پر اس نوجوان نے علی راجہ کے ساتھ میدان مار لیا، شہاب بٹ نے پورے ٹورنامنٹ میں 15+ چھکے لگائے ،اور علی راجہ نے کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقعہ نہیں دیا🏏❤️🩹👌