Tec info

Tec info Technical Information

🛠️ *فوری ضرورت – ابوظہبی میں تجربہ کار ورکرز درکار ہیں!* 🛠️ہماری کمپنی کو ابوظہبی میں درج ذیل شعبوں کے لیے ماہر اور محنت...
14/09/2025

🛠️ *فوری ضرورت – ابوظہبی میں تجربہ کار ورکرز درکار ہیں!* 🛠️

ہماری کمپنی کو ابوظہبی میں درج ذیل شعبوں کے لیے ماہر اور محنتی ورکرز کی فوری ضرورت ہے:

- 🔧 *فیبریکیٹر (Fabricator)*
- 🔩 *پائپ فٹر (Pipe Fitter)*
- 🪜 *ریگر (Rigger)*
- 🎨 *برش پینٹر (Brush Painter)*

📍 *مقام:* ابوظہبی، متحدہ عرب امارات
🕒 *اوقات کار:* 8 گھنٹے + اوور ٹائم
💰 *تنخواہ:* مہارت اور تجربے کے مطابق
🏠 *رہائش، ٹرانسپورٹ، اور ویزا:* کمپنی کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے

📌 *شرائط:*
- ✅ متعلقہ فیلڈ میں تجربہ ضروری
- ✅ فوری جوائننگ کو ترجیح دی جائے گی
- ✅ محنتی اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں

📞 *رابطہ کریں:*
- 📱 واٹس ایپ / کال: 0567342672
- 📩 CV یا معلومات بھیجیں: [email protected]

پاک آئی ڈی موبائل ایپ ورژن 4.0.0شاندار نئی خصوصیات کی بدولت صارفین کے لئے بھرپور سہولت• خاندان کے افراد کی معلومات مفت ح...
05/05/2025

پاک آئی ڈی موبائل ایپ ورژن 4.0.0
شاندار نئی خصوصیات کی بدولت صارفین کے لئے بھرپور سہولت
• خاندان کے افراد کی معلومات مفت حاصل کریں
• اسلحہ لائسنس کی تجدید گھر بیٹھے کرائیں

ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=US
For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817

کیا آپ جانتے ہیں؟ صرف ایک غلط کلک سے آپ کا اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے!اگر آپ کو کوئی پیغام موصول ہو جس میں لکھا ہو:"آپ کا اک...
17/04/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟ صرف ایک غلط کلک سے آپ کا اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے!
اگر آپ کو کوئی پیغام موصول ہو جس میں لکھا ہو:
"آپ کا اکاؤنٹ بلاک کیا جا رہا ہے، تصدیق کے لیے اس لنک پر کلک کریں"
تو خبردار!
ایسے کسی بھی لنک پر ہرگز کلک نہ کریں۔ یو بی ایل کبھی اس طرح کے پیغامات نہیں بھیجتا۔
یاد رکھیں: آپ کی ہوشیاری ہی آپ کا تحفظ ہے!

اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ نادرا سے لازماً منسوخ کرائیںاگر کسی شہری کی وفات کا اندراج متعلقہ یونین کونس...
10/04/2025

اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ نادرا سے لازماً منسوخ کرائیں
اگر کسی شہری کی وفات کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں ہو چکا ہے لیکن نادرا سے شناختی کارڈ منسوخ نہیں کرایا تو…
اس شہری کے والدین، شریک حیات یا بچوں کو نادرا دفتر یا پاک ائی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے کسی بھی شناختی دستاویز کی درخواست دینے پر پہلے مرحوم رشتہ دار کا شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہو گا جس کے بعد درخواست کی پراسیسنگ ہو گی۔
اگر وفات کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں ہو چکا ہے تو شناختی کارڈ گھر بیٹھے منسوخ کرانے کے لئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں یا قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں۔
وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کی کوئی فیس نہیں ہے۔

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
وٹس ایپ چینل: ‏https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk

ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

24/03/2025
نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن، شاندار نئی خصوصیات کے ساتھاب 3 سال سے کم عمر بچوں کا شناختی کارڈ بنوانا کہیں...
24/03/2025

نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن، شاندار نئی خصوصیات کے ساتھ
اب 3 سال سے کم عمر بچوں کا شناختی کارڈ بنوانا کہیں زیادہ آسان

- تصویر بنانے کا سادہ اور آسان طریقہ
- درخواست کی پراسیسنگ پہلے سے کہیں زیادہ آسان

ابھی نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں اور گھر بیٹھے اپنے بچے کا شناختی کارڈ بنوائیں

ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=US
For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817

21/02/2025

یو پی ایل بینک میں اپنا موبائل نمبر اور ای میل ائی ڈی چینج کریں اپنے موبائل کی مدد سے

21/02/2025

Address

Abu Dhabi
Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tec info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share