Ghazi rahman

Ghazi rahman Assalam O Alaikum Pa Khair Raghly

16/07/2026
13/07/2026

🌿 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌿

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

📢 اہلِ حلقہ نمبر 27 کے تمام احباب کے نام ایک اہم دعوت

ناصافہ، سرائی بالا، سرائی پائین، کاٹکلہ، چیخوں بالا، چیخوں پائین، ٹیسوں بالا، ٹیسوں پائین اور اوسکی کے تمام معزز بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ 17 جولائی، بروز جمعہ سے تبلیغی مرکز تمرگرہ میں خدمت کا ہفتہ شروع ہو رہا ہے۔

🤲 آئیے! اس مبارک موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
خود بھی اس خدمت میں شریک ہوں اور اپنے عزیزوں، دوستوں اور محلے کے دیگر احباب کو بھی اس کارِ خیر کی دعوت دیں۔

✨ اس خدمت میں ہر بالغ مسلمان بھائی شرکت کر سکتا ہے، خواہ وہ پہلے سے اس کام سے وابستہ ہو یا پہلی مرتبہ آ رہا ہو۔

"نیکی کی طرف بلانے والا بھی اتنا ہی اجر پاتا ہے جتنا اس پر عمل کرنے والا۔"

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت، اخلاص اور استقامت کے ساتھ اس مبارک کام میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً واحسن الجزاء

11/07/2026
10/07/2026

فرائض کے ساتھ نوافل بھی پڑنی چاہی ہیں تاکے فرائض کی ادائیگی میں کمی پورا کیا جائے

میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو اللہ سب مسلمانوں کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
27/05/2026

میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو اللہ سب مسلمانوں کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین

میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو اللہ سب کو عیدالفطر کی خوشی نصب فرمائے آمین
21/03/2026

میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو اللہ سب کو عیدالفطر کی خوشی نصب فرمائے آمین

میرے طرف سے تمام مسافروں کو عیدالفطر مبارک ہو اللہ سب کو عیدالفطر کی خوشی نصب فرمائے آمین
20/03/2026

میرے طرف سے تمام مسافروں کو عیدالفطر مبارک ہو اللہ سب کو عیدالفطر کی خوشی نصب فرمائے آمین

03/12/2025

ڈاکٹر سہیل صاحب نزد جمال سکول جی ٹی روڈ چکدرہ

Address

Al-Najda Street Abu Dhabi
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category