Muslim vs world

Muslim vs world Ok

13/05/2022
Agree
13/05/2022

Agree

28/02/2022

Samjdaro k lye iShara b kafi ha

Beshak
17/02/2022

Beshak

ڈائیلاسز کے دوران جسم سے خون سرخ ٹیوب کے زریعے نکالا جاتا ھے پھر ڈائیلاسز مشین سے ہوتے ہوئے نیلی ٹیوب کے زریعے واپس جسم ...
13/02/2022

ڈائیلاسز کے دوران جسم سے خون سرخ ٹیوب کے زریعے نکالا جاتا ھے پھر ڈائیلاسز مشین سے ہوتے ہوئے نیلی ٹیوب کے زریعے واپس جسم میں داخل ہوتا ھے اور اس دوران بیڈ پر چار گھنٹے بغیر حرکت کیے لیٹنا پڑتا ھے۔ ڈائیلاسز ایک ہفتے میں تین بار کیا جاتا ھے اور ہر مرتبہ چار گھنٹے لگتے ہیں یوں ایک ماہ میں 48 گھنٹے ڈائیلاسز کے پروسیس میں صرف ہوتے ہیں۔ جو لوگ صحتمند ہیں انکے گردے چوبیس گھنٹے میں 36 بار بغیر کسی تکلیف کے یہ فعل سرانجام دیتے ہیں۔ یہ اللہ پاک کی نہ ختم ہونے والی رحمت ھے۔ الحمدللہ یارب ❤️

زندگی میں کام آنے والی باتیں  :نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمش...
11/02/2022

زندگی میں کام آنے والی باتیں

:نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔

نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔

نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔

نمبر 4:-اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے اسلیے قیمت سے دلچسپی نہیں ۔

نمبر 5:-اگر کوئی اپنی ہر دوسری تیسری بات پر قسم اٹھاتا ہو ۔تو اسکی بات میں ضرور جھوٹ ہوگی وہ قسمیں اسلیے اٹھاتا ہے کہ اس کو اپنی جھوٹ سچ ثابت کر نا ہو تا ہے۔

نمبر 6:-اگر تمھارا کوئی دوست تم سے اپنی کوئی برائی چھپاتا ہے تو اپ اس کو مت بولیں کہ تم کو سب کچھ معلوم ہے اگر تم نے ایسا کیا تو پھر وہ اس برائی کو تمھارے سامنے بھی کریگا ۔

نمبر 7:-بچوں کو برے کام سے منع کرتے وقت جن، بلا، یاجانور سے نہ ڈرانا کیوں کہ جب وہ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ چیزیں فرضی تھے تو وہ برائی واپس شروع کریگی۔بلکہ اللہ سے یا جہنم سے ڈرانا کیونکہ اس کی تصور تمام عمر ہوتا ہے ۔

نمبر 8:-بچوں کی ہر غلطی پر سزا نہ دینا کیونکہ اس سے اس کی ذہنیت ایسی بن جاتی ہے کہ بڑے ہوکر ہر غلطی کرنے والے سے لڑیگا ۔پھر ساری عمر جھگڑوں میں گزریگی ۔

نمبر 9:-اپنے ماں باپ سے اپنے بچوں کے سامنے بہت محتاط رہنا کیونکہ جو انداز تم اپناتے ہو وہی کل تمھاری اولادِ اپنائیگی ۔

نمبر10:-معاشرے میں جس کا کوئی کام برا لگے وہ خود نہ کرنا ۔🌺🌺🌺🌸🌸🌸

14/01/2022

یہ وہ جگہ ہے جہاں آسمان سے پتھروں کی بارش ہوئی تھی زمین کے نیچے بالکل پتھر نہیں ہے پتھر صرف اوپر والی سطح پر پڑے ہوئے ہیں مقامی لوگ پتر ہٹا تے ہیں زمین پر کھیتی باڑی کرتے ہیں قرآن میں اس کا ذکر ہے جس قوم پر عذاب آیا تھا یہ وہ جگہ ہے ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں

‏ایشیاء کی سب سے بڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر ۔  یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے...
06/01/2022

‏ایشیاء کی سب سے بڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر ۔ یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے جو ایشیا کی سب سے بڑی کوہ نور ٹیکسٹائل ملز کا مالک تھا۔ یہ بوسیدہ قبر اس شخص کی ہے جس کی دولت کا محتاط اندازہ 25 ہزار کروڑ روپے ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی قبر اس شخص کی ہے جو 57 کمپنیوں کا مالک تھا ۔ یہ پریشان حال قبر اس شخص کی ہے جس نے اپنی بیٹی ناز سہگل کی شادی جس شخص سے کروائی وہ بھی کھرپ پتی بن کر میاں منشا(مالک نشاط گروپ) بن گیا۔ یہ قبر حاجی یوسف سہگل کی ہے جو برصغیر کے مشہور کھرپ پتی خاندان سہگل خاندان کے سربراہ تھے۔ اس دنیا کی دولت اور طاقت کا انجام بس یہ ہے۔۔ یہ دنیا عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے

01/01/2022

2022 میں سب یہ ارادہ کریں کہ کوئی بھی نماز Miss نہیں کرے گا
inshaAllah Muslim Vs World

Address

Abu Dhabi
DANGER

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim vs world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category