29/08/2026
🌹🌹 *السلام و علیکم* 🌹🌹
*اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو کیونکہ وہ تب بھی دیتا ہے جب ہم نہیں مانگتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم مانگیں اور وہ عطا نہ کرے -*
*اللہ پاک* ہماری عبادات, دعائوں, خواہشوں, تمنائوں کو قبول فرمائے اور ہمیں دنیا اور آخرت کی تمام نعمتوں سے نوازے ۔ *ربّ العزّت* آپ سب کو ہمیشـــہ ہنستا مسکراتا ہوا رکھے اور آپ پر اپنا خاص فضل و کرم عطا فرمائے -
🌹🌹 *آمین ثمہ آمین* 🌹🌹
🌹🌺 *صبح بخیر زندگی*