Awami News

Awami News Awami News is a modern digital news platform committed to delivering fast, accurate, and unbiased reporting.

We cover breaking news, politics, society, and global updates, ensuring truth and transparency for our audience around the world. 24/7 updates wor

10/06/2026
نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ عمران خان کا 7 جون گلگت بلتستان الیکشنImran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Gilgit Baltistan P...
31/05/2026

نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ عمران خان کا

7 جون گلگت بلتستان الیکشن

Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Gilgit Baltistan PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Punjab PTI Central Punjab

آپ کے ووٹ کا سہی حقدار کون اپنی رائے ضرور دے کمنٹ بکس میں شکریہ     #پنجاب  #پاکستان
31/05/2026

آپ کے ووٹ کا سہی حقدار کون اپنی رائے ضرور دے کمنٹ بکس میں شکریہ
#پنجاب #پاکستان

راولپنڈی کے معروف حکیم حکیم بابر کو اپنی نوبیاہتہ شریکِ حیات عنبر کے ہمراہ بطورِ مہمان گھر بلانے کے بعد سمبڑیال کے رہائش...
30/05/2026

راولپنڈی کے معروف حکیم حکیم بابر کو اپنی نوبیاہتہ شریکِ حیات عنبر کے ہمراہ بطورِ مہمان گھر بلانے کے بعد سمبڑیال کے رہائشی صفدر کی جانب سے مبینہ طور پر نشہ آور جوس پلائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوس پینے کے کچھ ہی دیر بعد حکیم بابر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جس پر انہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
ڈاکٹرز کے مطابق بروقت علاج کے باعث حکیم بابر کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد حکیم بابر نے مریم نواز سمیت اعلیٰ حکام سے فوری قانونی کارروائی اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ واقعے نے انہیں شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے جبکہ اہلِ علاقہ کی جانب سے بھی ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

پسرور نالہ ڈیک کے زیرِ تعمیر پل پر ایک اور جان چلی گئی۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک انسانی جانوں سے کھیلنے والی غفلت جاری رہ...
30/05/2026

پسرور نالہ ڈیک کے زیرِ تعمیر پل پر ایک اور جان چلی گئی۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک انسانی جانوں سے کھیلنے والی غفلت جاری رہے گی؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ذمہ داران تک آواز پہنچ سکے۔

30/05/2026

رپورٹ ڈپٹی بیورو چیف تفصیلات کے مطابق پاکپتن پسند کی شادی دشمنی میں تبدیل ایک شخص ق/ت/ل جبکہ 2 خواتین سمیت 1 شخص شدید زخمی ہسپتال منتقل پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود

پاکپتن کے نواحی گاؤں سدو پپلی میں انیلہ اور اسلام شاہ نے پسند کی شادی کی تھی جو دشمنی میں تبدیل ہوگئی لڑکی کے لواحقین نے فائرنگ کرکے 28 سالہ نوجوان کو ق/ت/ل کر دیا جبکہ لڑکی کے دونوں بازوں کا۔۔ٹ دیئے ف-ا-ئ رنگ کے دوران 55 سالہ خاتون امین بی بی اور40 سالہ فرید بھی شدید زخمی ہوئے زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا پولیس اور کرائم سین کی بھاری نفری موقع پر موجود تحقیقات جاری

22روپے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی عوام کے لیے مذاق ہے  عالمی منڈی کے مطابق کم ازکم 100روپے سے 150  کم کیا جائے . عو...
30/05/2026

22روپے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی عوام کے لیے مذاق ہے عالمی منڈی کے مطابق کم ازکم 100روپے سے 150 کم کیا جائے . عوام پٹرولیم لیوی کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ عیاشیاں تم کرو اور ٹیکس ہم دیں یہ اب نہیں ہوگا

🔥 تو ہو جائے فیصلہ! 🔥سیالکوٹ کی عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ وقت آ گیا ہے اپنی رائے کھل کر دینے کا۔کیا آپ کے مطابق عوام کی ط...
29/05/2026

🔥 تو ہو جائے فیصلہ! 🔥
سیالکوٹ کی عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ وقت آ گیا ہے اپنی رائے کھل کر دینے کا۔
کیا آپ کے مطابق عوام کی طاقت 👍 عمران خان کے ساتھ ہے یا ❤️ شہباز شریف کے ساتھ؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، کیونکہ آپ کی آواز اہم ہے۔
اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں اور دیکھتے ہیں سیالکوٹ کس کے ساتھ کھڑا ہے! 👇

پسرور میں اس وقت فلاحی کاموں میں سب سے زیادہ حصہ کون  لے رہا ہے آپ کی رائے ہمارے لیے قابل احترام ہو گی        ゚
29/05/2026

پسرور میں اس وقت فلاحی کاموں میں سب سے زیادہ حصہ کون لے رہا ہے آپ کی رائے ہمارے لیے قابل احترام ہو گی



Address

Baniyas Abu Dhabi
Abu Dhabi
51133

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share