Lora Hazara Tape Ball Cricket

Lora Hazara Tape Ball Cricket Official Page Of Circle Lora 🏏
Live Matches,Sports Updates,Videos🏏
Page Owner: Noman Abbasi(Noma J)
(1)

محاذ ہزارہ سپر لیگ کالج گراؤنڈ لورہ 2026 کل فائنل ڈے کون بنے گا سلطان ؟ کس کے سر سجے گا تاج 👑؟
10/01/2026

محاذ ہزارہ سپر لیگ کالج گراؤنڈ لورہ 2026
کل فائنل ڈے
کون بنے گا سلطان ؟ کس کے سر سجے گا تاج 👑؟

Guest of the final day Welcome to MHSL 2K26 🤗🤗 Saifurehman Qureshi ❤️
10/01/2026

Guest of the final day
Welcome to MHSL 2K26 🤗🤗
Saifurehman Qureshi ❤️

محاذ ہزارہ سپر لیگ 2026 کل کا دن فائنل دن ہوگا تمام ٹیموں سے گزارش ہے وقت کی پابندی کریں شکریہ
10/01/2026

محاذ ہزارہ سپر لیگ 2026 کل کا دن فائنل دن ہوگا تمام ٹیموں سے گزارش ہے وقت کی پابندی کریں شکریہ

ٹیپ بال کرکٹ کے 2 بڑے نام 99 رنز 23 بالز پر پورا کیا ہار تو گئے لیکن میلہ لوٹ گئے ❤️
10/01/2026

ٹیپ بال کرکٹ کے 2 بڑے نام 99 رنز 23 بالز پر پورا کیا ہار تو گئے لیکن میلہ لوٹ گئے ❤️


تحصیل لورہ ہزارہ کے 2025 کے بہترین پلیئرز عوامی رائے کے مطابق جنہیں ووٹنگ کے زریعے ونر قرار دیا اور اگر کرکٹ کی بات ہو ت...
10/01/2026

تحصیل لورہ ہزارہ کے 2025 کے بہترین پلیئرز عوامی رائے کے مطابق جنہیں ووٹنگ کے زریعے ونر قرار دیا اور اگر کرکٹ کی بات ہو تو مرحوم بھائی کامران بلا مرحوم کا زکر نہ کریں تو ہماری کرکٹ ہماری پوسٹ ادھوری ہے جیتنے والے تمام کھلاڑیوں کو سپانسرز کی جانب سے انعامات دیا جائے گا لیکن یہ انعامات کامران عباسی مرحوم کے نام سے پلیئرز تک پہنچایا جائے گا انشاء اللہ محاز ہزارہ سپر لیگ 2026 کے فائنل دن کی اختتامی تقریnب میں تمام جیتنے والے پلیئرز کو انعامات سے نوازا جائے گا اور صرف پلیئرز نہیں لورہ کرکٹ کے ایونٹ مینیجر بہترین ڈیزائنر کمنٹیٹر اور براڈکاسٹر کو بھی انعامات سے نوازا جائے گا تمام کرکٹ کمیونٹی سپانسرز حسیب عباسی دانش عباسی عدنان عباسی احتشام عباسی راجہ اظہار الحق کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ جنہوں نے ایک بہترین قدم اٹھایا اور تحصیل لورہ کی کرکٹ اور پلیئرز کو سپوٹ کیا ❤️❤️❤️
Special Thanks all of you....❤️

3Rd Umpire of the final day Welcome To MHSL 2K26 🏆
10/01/2026

3Rd Umpire of the final day
Welcome To MHSL 2K26 🏆

10/01/2026

کواٹر فائنل

10/01/2026

ثاقب میانوالی|| قاسم عباسی|| حافظ شرجیل|| حسنین نینو
اضرار کلب پھلہ سماں
بمقابلہ
عادل سوہاوہ|| نیڈو|| روشان روشی|| علی عباسی
حدید دریاگلی واریئرز

محاذ ہزارہ سپر لیگ
کالج گراؤنڈ لورہ
ٹوٹل انعام 2لاکھ
ایونٹ مینیجر
عرفان خورشید
آرگنائزنگ کمیٹی
قریشی یونائیٹڈ لورہ & محاذ ہزارہ لورہ

10/01/2026

ثاقب میانوالی|| قاسم عباسی|| حافظ شرجیل|| حسنین نینو
اضرار کلب پھلہ سماں
بمقابلہ
رباض لیفٹی|| عاقب لمبا|| وقاص عباسی|| حاشر کیانی
فرقان الیون گھمبیر

محاذ ہزارہ سپر لیگ
کالج گراؤنڈ لورہ
ٹوٹل انعام 2لاکھ
ایونٹ مینیجر
عرفان خورشید
آرگنائزنگ کمیٹی
قریشی یونائیٹڈ لورہ & محاذ ہزارہ لورہ

10/01/2026

عادل سوہاوہ|| نیڈو|| روشان روشی|| علی عباسی
حدید دریاگلی واریئرز
بمقابلہ
اعزاز شاہ|| حافظ ہارون|| احتشام ملاٹھ|| دانیال
بلیک ٹائیگرز کمبی

محاذ ہزارہ سپر لیگ
کالج گراؤنڈ لورہ
ٹوٹل انعام 2لاکھ
ایونٹ مینیجر
عرفان خورشید
آرگنائزنگ کمیٹی
قریشی یونائیٹڈ لورہ & محاذ ہزارہ لورہ

10/01/2026

روباض لیفٹی|| حاشر کیانی|| وقاص عباسی|| مجید عباسی
فرقان الیون گھمبیر
بمقابلہ
عبداللہ شنواری|| اسامہ کٹر|| زوہیب|| دانیال سلیم
ینگ سٹار جھنگوی بٹنگی

محاذ ہزارہ سپر لیگ
کالج گراؤنڈ لورہ
ٹوٹل انعام 2لاکھ
ایونٹ مینیجر
عرفان خورشید
آرگنائزنگ کمیٹی
قریشی یونائیٹڈ لورہ & محاذ ہزارہ لورہ

10/01/2026

شاہد اسلام آباد|| محسن پھلہ|| عطیب روپڑ|| سکندر
فرینڈ کرکٹ کلب پھلہ
بمقابلہ
اعزاز شاہ|| حافظ ہارون|| احتشام ملاٹھ|| دانیال
بلیک ٹائیگرز کمبی

محاذ ہزارہ سپر لیگ
کالج گراؤنڈ لورہ
ٹوٹل انعام 2لاکھ
ایونٹ مینیجر
عرفان خورشید
آرگنائزنگ کمیٹی
قریشی یونائیٹڈ لورہ & محاذ ہزارہ لورہ

Address

Abu Dhabi
22360

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lora Hazara Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share