S.News تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

پولیس تبادلے اور تعیناتی لکی مروت بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر کو تبدیل کر دیا گیا  سجاد...
05/11/2024

پولیس تبادلے اور تعیناتی لکی مروت

بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر کو تبدیل کر دیا گیا
سجاد خان کا تحصیل غزنی خیل سے تبادلہ افسوس ناک بات ہیں
ایس ایچ او تھانہ غزنی خیل پی اے ایس آئی سجاد خان لائن حاضر

تیمور خان جیسے بہادر نڈر کا لکی مروت سے تبادلہ یقیناً لکی مروت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے اس طرح کے بہادر نڈر آفیسر بہت ...
05/11/2024

تیمور خان جیسے بہادر نڈر کا لکی مروت سے تبادلہ یقیناً لکی مروت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے
اس طرح کے بہادر نڈر آفیسر بہت کم ملتے ہیں پوری لکی مروت قوم کو چاہیے کہ وہ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا سے سوشل میڈیا پر بھرپور مطالبہ کریں کہ ان کا ٹرانسفر کینسل کیا جائے

21/10/2024

#لوٹے
قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب ہونے والے پانچ آزاد ارکان حکومتی بنچوں پر بیٹھ گئے جن میں چوہدری الیاس ، عثمان علی ، مبارک زیب ، ظہور قریشی اور اورنگزیب کھچی شامل۔

21/10/2024

قومی اسمبلی سے 26 وی ترمیم بل پی ٹی آئی کے لوٹوں کے وجہ سے پاس ہوگیا 4 ایم این اے

پی ٹی آئی کا لوٹا نمبر ون اسمبلی پہنچ کر حکومتی بینچ کے ساتھ بیٹھ گیا اسکا نام ہے ظہور قریشی این اے 146
20/10/2024

پی ٹی آئی کا لوٹا نمبر ون اسمبلی پہنچ کر حکومتی بینچ کے ساتھ بیٹھ گیا اسکا نام ہے ظہور قریشی این اے 146

20/10/2024

ہم نے گزار دے فقیری میں زندگی

لیکن کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا!

20/10/2024

جب بن سکی نا بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیئے گئے جنگل کے شیر سے

مجھے عمران خان کا مثبت پیغام پہنچا ہے، میں اس پر عمران خان کا شکرگزار ہوں۔ پی ٹی آئی کے وفد نے کل تک کا وقت مانگا ہے۔ کل...
19/10/2024

مجھے عمران خان کا مثبت پیغام پہنچا ہے، میں اس پر عمران خان کا شکرگزار ہوں۔ پی ٹی آئی کے وفد نے کل تک کا وقت مانگا ہے۔ کل جب انکا جواب آئے گا تو پھر ہم آئینی ترمیم کے لئے ووٹ دینے کا فیصلہ کریں گے، اغواء کاری کے حوالے سے ہمارے تحفظات اب تک دور نہیں ہوئے، مولانا فضل الرحمان!!

16/10/2024
15/10/2024

ملاقات وڑ گیا

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ذاتی معالج واپس روانہ ہوگئے
15/10/2024

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ذاتی معالج واپس روانہ ہوگئے

امام کا تنخواہ کم از کم 35000 ہونا چاہیے
15/10/2024

امام کا تنخواہ کم از کم 35000 ہونا چاہیے

Address

01
Abu Dhabi

Telephone

+923416052958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share