Abdul Rauf

Abdul Rauf I love Allah and Muhammad ( S.A.W )
(1)

01/10/2025
اللّٰہ رحم فرمائیں آمین
07/09/2025

اللّٰہ رحم فرمائیں آمین

07/09/2025

السَّلَام وَعَلَیْکُم

صبح بخیر

‏فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
06/09/2025

‏فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

06/09/2025

" آج اُن مُبارک ہستی کی ولادت کا دِن ہے جِن کے صدقے میں یہ کائنات بنی ۔۔۔ حضور اکرم ﷺ کی آمد وہ ساعت ہے جِس نے صحرا کو گُلستان بنا دِیا ، غلاموں کو عزت عطا کی ، عورتوں کو مقام دِیا ، یتیموں کو سہارا دیا ، بیٹیوں کو رحمت قرار دِیا ، اور پُوری اِنسانیت کو اصل زندگی کا مفہوم سِکھا دیا ۔۔۔ وہ دن جو جہالت کی سیاہی کو مِٹا کر عِلم و حکمت کا نُور لے آیا ، آج ہم سب کے لیے سب سے بڑی سعادت کی یاد ہے تمام اہلِ اسلام کو ولادتِ حضرت محمد ﷺ بُہت مبارک ہو! ۔ " 🌸❤️

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّدﷺ ۔ ⁦❤️🌸

06/09/2025
06/09/2025

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تمام مسلمانوں کو ڈھیروں مبارکباد

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rauf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share