Emirates News Agency, WAM, in Urdu

Emirates News Agency, WAM, in Urdu امارات نیوز ایجنسی ، وام کا اردو میں آفیشل فیس بک پیج

پاکستان کی خاتونِ اوّل: اماراتی خواتین، متحدہ عرب امارات کی ترقی میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں اور دنیا بھر کی خواتین کے لئے...
29/08/2025

پاکستان کی خاتونِ اوّل: اماراتی خواتین، متحدہ عرب امارات کی ترقی میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں اور دنیا بھر کی خواتین کے لئے ہمیشہ سے مشعلِ راہ رہی ہیں۔

#وام
https://wam.ae/a/15qqgx5

محمد بن زاید: متحدہ عرب امارات کی ترقی ہمیشہ اماراتی خواتین کی کامیابیوں سے گہرا تعلق رکھتی ہے، جنہوں نے ہماری برادریوں ...
28/08/2025

محمد بن زاید: متحدہ عرب امارات کی ترقی ہمیشہ اماراتی خواتین کی کامیابیوں سے گہرا تعلق رکھتی ہے، جنہوں نے ہماری برادریوں کو مضبوط بنانے اور ہماری قوم کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ جب ہم اماراتی خواتین کا دن منا رہے ہیں تو ’مدر آف دی نیشن 50:50 وژن‘ کا آغاز اس عزم کی تجدید ہے کہ ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے، شراکت و تعاون کے ساتھ مستقبل کی جانب گامزن رہیں گے۔

#وام

نیشنل میڈیا آفس نے سوشل میڈیا صارفین کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا #وام https://wam.ae/a/15qm6id
26/08/2025

نیشنل میڈیا آفس نے سوشل میڈیا صارفین کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا

#وام
https://wam.ae/a/15qm6id

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ، اساتذہ، منتظمین اور والدین ک...
25/08/2025

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ، اساتذہ، منتظمین اور والدین کو مبارکباد پیش کی ہے اور سب کے لیے کامیابی اور خوشحالی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

#وام

 #عجمان پولیس نے اسکول بس ڈرائیوروں کیلئے آگاہی مہم کا انعقاد کیا، جس کا مقصد نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ اور دیگر سڑ...
20/08/2025

#عجمان پولیس نے اسکول بس ڈرائیوروں کیلئے آگاہی مہم کا انعقاد کیا، جس کا مقصد نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ اور دیگر سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ اس موقع پر ڈرائیوروں کو اردو زبان میں رہنما اصول سمجھائے گئے اور عربی و انگریزی میں آگاہی کتابچے بھی تقسیم کیے گئے۔

#وام

https://wam.ae/a/15q9bjg

متحدہ عرب امارات کے امدادی مشن 'الفارس الشهم 3' کے تحت ’’لائف لائن‘‘ منصوبے کی کامیاب تکمیل کے بعد ذرائع ابلاغ اور متعلق...
19/08/2025

متحدہ عرب امارات کے امدادی مشن 'الفارس الشهم 3' کے تحت ’’لائف لائن‘‘ منصوبے کی کامیاب تکمیل کے بعد ذرائع ابلاغ اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں کو جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس کے المَواسی میں واقع منصوبے کے مقام کا دورہ کروایا گیا۔

7.5 کلومیٹر طویل یہ پائپ لائن مصر کے شہر رفح میں اماراتی ڈیسیلینیشن پلانٹس سے جنوبی غزہ کے علاقے المواسی تک جاتی ہے۔ توقع ہے کہ اس سے چھ لاکھ فلسطینی مستفید ہوں گے اور ہر شخص کو روزانہ 15 لیٹر تازہ پانی فراہم کیا جائے گا۔

#وام

https://www.wam.ae/a/15q76dx

2025 میں دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ابوظہبی پہلے اور عجمان دوسرے نمبر پر ہیں۔ #وام
12/08/2025

2025 میں دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ابوظہبی پہلے اور عجمان دوسرے نمبر پر ہیں۔

#وام

متحدہ عرب امارات کے صدر: نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم بہتر مستقبل کی تشکیل میں نوجوانوں کے عزم اور کامیابیوں کا اع...
12/08/2025

متحدہ عرب امارات کے صدر: نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم بہتر مستقبل کی تشکیل میں نوجوانوں کے عزم اور کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہیں۔ ملکی ترقی کے تسلسل میں نوجوانوں کے کلیدی کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے، متحدہ عرب امارات اُنہیں بااختیار بنانے کے عزم پر کاربند ہے تاکہ وہ اپنی برادریوں میں قائدانہ کردار ادا کریں اور اجتماعی ترقی میں فعال حصہ ڈالیں۔

#وام

متحدہ عرب امارات 10 اگست کو پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایکسپو سٹی دبئی میں ایک شاندار عوامی تقریب کی میزبانی...
07/08/2025

متحدہ عرب امارات 10 اگست کو پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایکسپو سٹی دبئی میں ایک شاندار عوامی تقریب کی میزبانی کر رہا ہے۔
تقریب میں وزیر رواداری شیخ نھیان بن مبارک النھیان، پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی، اہم شخصیات، اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان شارجہ میں کرکٹ سیریز، ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز https://www.wam.ae/a/15phggg
07/08/2025

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان شارجہ میں کرکٹ سیریز، ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز



https://www.wam.ae/a/15phggg

صدر شیخ محمد بن زاید کل روس کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر پوٹن سے دوطرفہ و عالمی امور پر تبادلہ خیال متوقع #وام https://ww...
06/08/2025

صدر شیخ محمد بن زاید کل روس کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر پوٹن سے دوطرفہ و عالمی امور پر تبادلہ خیال متوقع

#وام

https://www.wam.ae/a/15pfbbq

اماراتی امدادی جہاز "خلیفہ" غزہ کے لیے 7,166 ٹن امدادی سامان کے ساتھ العریش بندرگاہ پہنچ گیا #وام https://wam.ae/a/15pd6...
05/08/2025

اماراتی امدادی جہاز "خلیفہ" غزہ کے لیے 7,166 ٹن امدادی سامان کے ساتھ العریش بندرگاہ پہنچ گیا

#وام

https://wam.ae/a/15pd65p

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emirates News Agency, WAM, in Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share