Yaqoob Vlogs

Yaqoob Vlogs تمام آنے والے دوستوں سے درخواست ہے پیج کو فالوں کرے اور ریویوں دے شکریہ 🌼

🗣️Be Not Afraid Of Going Slowly Be Afraid Only Of Standing Still🗣️
(1)

تحصیل کاٹلنگ کے جتنے بھی خوبصورت پیکنک سپاٹ اور جگہ ہے وہ کیمرے میں کیپچر کرینگے انشاءاللہ لوکیشن : کوئی برمول اگر آپکے ...
19/09/2026

تحصیل کاٹلنگ کے جتنے بھی خوبصورت پیکنک سپاٹ اور جگہ ہے وہ کیمرے میں کیپچر کرینگے انشاءاللہ

لوکیشن : کوئی برمول

اگر آپکے علاقے میں ایسے کوئی بھی اچھی اور خوبصورت پیکنک سپاٹ ہو تو مینشن کرے نام 👇👇

18/09/2026

Buner Ka Khoobsurat Safar | My First Buner Vlog
fans
Anfal Rice Traders
Muhammad Ishaq
M Talha
Junaidmobile55

پیر بابا بونیر 🤲🏻     ゚viralシ    ゚
18/09/2026

پیر بابا بونیر 🤲🏻

゚viralシ ゚

18/09/2026

چڑ ابشار بونیر ایک نہایت خوبصورت جگہ 🥰
زندگی میں ایک دفعہ ویزٹ کرے
゚viralシ

شاہد تا عمرے ڈیر ڈیر مبارکی اللہ پاک دی ٹول کلی وال او مسلمان روریانوں تا دہ عمرے کولوں توفیق ورکی!
18/09/2026

شاہد تا عمرے ڈیر ڈیر مبارکی
اللہ پاک دی ٹول کلی وال او مسلمان روریانوں تا دہ عمرے کولوں توفیق ورکی!

الحمدللہ! ❤️🤲 دونوں بچے بونیر میں مل گئے ہیں۔آپ سب دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ، جنہوں نے پوسٹ کو شیئر کیا،...
17/09/2026

الحمدللہ! ❤️🤲 دونوں بچے بونیر میں مل گئے ہیں۔

آپ سب دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ، جنہوں نے پوسٹ کو شیئر کیا، معلومات فراہم کیں اور بچوں کی تلاش میں تعاون کیا۔ 🙏

اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے اور ہمارے بچوں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲❤️

آپ سب کا تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ شکریہ

فائنلی! اس راستے پر بھی کام شروع ہونے والا ہے 👇صرف گلے شکوے نہیں، جب کوئی کام کرے تو اس کا حوصلہ اور کریڈٹ بھی دینا چاہی...
17/09/2026

فائنلی! اس راستے پر بھی کام شروع ہونے والا ہے 👇

صرف گلے شکوے نہیں، جب کوئی کام کرے تو اس کا حوصلہ اور کریڈٹ بھی دینا چاہیے۔ ❤️

📍 پیپل میں اس وقت انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے اور ان شاء اللہ مزید بہتری کی امید ہے۔

ہم ان تمام لوگوں کے شکر گزار ہیں جو پیپل کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔

🙏 شکریہ ایم پی اے زرشاد خان
🙏 شکریہ پیپل پی ٹی آئی مشران و ٹیم

💚 پیپل کی ترقی، ہمارا مشترکہ مقصد

🚨 اعلان برائے گمشدگی 🚨پیپل سے دو بچے لاپتہ ہوگئے ہیں۔دونوں بچے سکول جانے کے بہانے گھر سے نکلے تھے، لیکن تاحال سکول نہیں ...
17/09/2026

🚨 اعلان برائے گمشدگی 🚨

پیپل سے دو بچے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
دونوں بچے سکول جانے کے بہانے گھر سے نکلے تھے، لیکن تاحال سکول نہیں پہنچے اور ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکی۔
اگر کسی بھائی کو ان بچوں کے بارے میں کوئی معلومات ہو، یا کسی نے انہیں کہیں دیکھا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں

📞 رابطہ نمبر: 03189001203 03448168086

🙏 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
ممکن ہے آپ کی ایک شیئر ان بچوں کو ان کے گھر والوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو۔ 🤲

نعمان الرحمن ولد حاجی حبیب الرحمن

حذیفہ ولد الف حالق ( کچ میاں )
Tehqiq News
Muhammad Ishaq
fans
Katlang Tv
M Talha
Mohammad Gauhar

17/09/2026

A Short Tour to Char Abshar, Buner 🏞️

الحمدللہ! آج سے میری نئی ویلاگنگ کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ ❤️

آج میں پہلی دفعہ چڑ آبشار، بونیر کی سیر کے لیے نکل رہا ہوں۔ یہ میرا پہلا ویلاگ ہے جس میں میں آپ سب کے ساتھ اپنے سفر اور خوبصورت لمحات شیئر کروں گا۔ 🎥✨

امید ہے آپ سب میری اس نئی شروعات میں میرا ساتھ دیں گے۔
دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 🤲❤️

حوصلہ افزائی کے لئے میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرے
شکریہ

Yaqoob Vlogs

تنگا سنگاوو غر 🙂     ゚viralシ
17/09/2026

تنگا سنگاوو غر 🙂

゚viralシ

Address

Hydra Village Abu Dhabi
Musaffah
00000

Telephone

+923195030539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqoob Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaqoob Vlogs:

Share