Muhammad Rizwan

Muhammad Rizwan please follow my page

28/11/2025
17/11/2025

Hard luck, India 🇮🇳💔South Africa defeated India in India after 15 years...🤯🇿🇦🔥
16/11/2025

Hard luck, India 🇮🇳💔
South Africa defeated India in India after 15 years...🤯🇿🇦🔥

29/10/2025

ٹماٹر کی طبیعت سنبھلی نہیں تھی کہ پیاز کے تیور بگڑ گئے، اور اچانک ہی ریٹ میں 💯 روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا

ساؤتھ افریقہ کیخلاف پہلا ٹی 20 میچ بابر اعظم کل کتنی گیندوں پر کتنے رنز بنائیں گے۔۔۔؟؟؟
28/10/2025

ساؤتھ افریقہ کیخلاف پہلا ٹی 20 میچ
بابر اعظم کل کتنی گیندوں پر کتنے رنز بنائیں گے۔۔۔؟؟؟

🚨میچ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے فیج کو فالو کریں🚨 آج پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا...
28/10/2025

🚨میچ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے فیج کو فالو کریں🚨 آج پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا اس پیج پر اپ لوگوں کو اوور بائے اوور اپڈیٹ ملے گی میچ سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سے اس پیج کو فالو کریں ❤

28/10/2025

تعلیم میں ترقی کیسے آئے گی؟ 😄
جب آدھا پاکستان مونگ پھلی کو اب تک موم پھلی کہہ رہا ہے!

28/10/2025

ماشکی،بزرگ بتایا کرتے تھے،کسی زمانےجب میونسپل کمیٹی کو گاڑیاں میسر نہ تھیں تو سڑکوں کے کنارے لگے درختوں کو پانی پلانے اور دفاتر کے احاطوں میں چھرکاؤ لگانے کی ذمہ داری انہی ماشکی حضرات کے سُپرد تھی یہ وہ زمانہ تھا جب ایمان سب بڑی دولت اور صلہ رحمی سب سے بڑا وصف تھا،رعایا سکھ چین کی بانسری بجاتی تھی اور ماحول روحانیت سے معطر رہتا تھا۔۔۔

Address

Abu Dhabi
20000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share