M khan Mr KHAN

27/05/2026

سب مسلمانوں عید مبارک
27/5/2026

26/05/2026

عید مبارک سب مسلمانوں کو
ایڈوانس

ایسا وقت جو مجھے ہمیشہ یاد رہتا ہے سب دوست اللہ خوش اور سلامت رکھیں
25/05/2026

ایسا وقت جو مجھے ہمیشہ یاد رہتا ہے سب دوست اللہ خوش اور سلامت رکھیں

سالار فیاض علی اللہ تعالیٰ کی طرف سے تحصیل تنگی کے لیے ایک نعمت ہیں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں سلامت رکھے اور مزید ہمت، حوصلہ ا...
19/05/2026

سالار فیاض علی اللہ تعالیٰ کی طرف سے تحصیل تنگی کے لیے ایک نعمت ہیں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں سلامت رکھے اور مزید ہمت، حوصلہ اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ سالار فیاض علی جیسے بہادر، مخلص اور عوامی خدمت کرنے والے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، جو ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے رہتے ہے
Copy

اقبال افریدی زندہ باد اقبال افریدی ہمارے بچوں کے مستقبل کی فکر میں اپنے بچے باہر بھیج رہے ہے اور نیشنلٹی خاصل کر رہے ہے ...
13/05/2026

اقبال افریدی زندہ باد
اقبال افریدی ہمارے بچوں کے مستقبل کی فکر میں اپنے بچے باہر بھیج رہے ہے اور نیشنلٹی خاصل کر رہے ہے کچھ بے وقوف لوگ یہ سب کچھ دیکھ کر بھی اندھے ہوگی ہے اور ان لوگوں کو سپورٹ کرتے ہے کہ یہ ہمارے مستقبل کے لیے لڑ رہے ہے ان لوگوں نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نہیں کی تو ہمارے ساتھ خاک کریگا صرف ڈرامہ بازی کر کے لوگوں کو بےوقوف بناتے ہیں اور عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اپنے بچوں کے فکر کر رہے ہے اور قوم کے بچوں کو کہانیاں اور ڈرامہ بازی دیکھا کر بےوقوف سمجھ رہے ہیں
خدا کے واستے ابھی بھی وقت ہے ایسے لوگوں کو منتخب کریں جو اپ کے بچوں کا مستقبل کا فکر کریں .

07/05/2026

ڈیجیٹل دہشت گردی اور اشتعال انگیزی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ**
**"انصاف کا تقاضا: مولانا ادریس صاحب کے قاتلوں کے ساتھ ساتھ سہولت کاروں کا بھی محاسبہ کیا جائے"**
ریاستِ پاکستان اور متعلقہ اداروں (FIA، وزارتِ داخلہ) سے ہماری پرزور اپیل ہے کہ مولانا ادریس صاحب کی شہادت محض ایک انفرادی فعل نہیں، بلکہ اس کے پیچھے ایک منظم اشتعال انگیز مہم کارفرما تھی جس کی قیادت بیرونِ ملک (سعودی عرب) میں بیٹھا شخص **"ساقی جان"** کر رہا تھا۔
# # # **واقعات کی تفصیل اور الزامات:**
1. **اشتعال انگیزی (Incitement to Violence):** ساقی جان نے مسلسل اپنی ویڈیوز میں مولانا ادریس صاحب کو نشانہ بنایا۔ اس نے مولانا صاحب کے ریاستی اداروں اور پاک فوج کی حمایت میں دیے گئے بیانات کو بنیاد بنا کر ان کے خلاف نفرت پھیلائی۔
2. **پشتون کارڈ کا غلط استعمال:** اس شخص نے قوم پرستی کی آڑ میں پشتونوں کو اکسا کر مولانا صاحب کے خلاف ایک ایسا ماحول پیدا کیا جس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوا۔
3. **براہِ راست ذمہ داری:** ساقی جان کی نفرت انگیز تقاریر اور غلیظ زبان ہی وہ بنیادی وجہ بنی جس نے قاتلوں کو اس گھناؤنے فعل پر اکسایا۔ یہ "ڈیجیٹل دہشت گردی" (Digital Terrorism) کی ایک بدترین شکل ہے۔
# # # **ہمارے مطالبات:**
* **انٹرپول کے ذریعے گرفتاری:** ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ساقی جان کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج کر کے **انٹرپول (Interpol)** کے ذریعے اس کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں اور اسے سعودی عرب سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے۔
* **مقدمہ قتل میں شمولیت:** مولانا صاحب کی شہادت کے مقدمے میں ساقی جان کو بطورِ "سہولت کار" اور "اشتعال دلانے والے" (Abettor) کے نامزد کیا جائے اور اسے تفتیش کا حصہ بنایا جائے۔
* **مثالی سزا:** ایسے عناصر جو ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستان کے معزز شہریوں اور علماء کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں، انہیں ایسی سزا دی جائے جو دوسروں کے لیے عبرت کا نشان ہو۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جب تک اس فتنے کی جڑ (ساقی جان) کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا، مولانا ادریس صاحب کا خونِ ناحق انصاف کا منتظر رہے گا۔

05/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

مزدور کسان پارٹی مولانا شیخ ادریس صاحب کی شان میں کی گئی گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ علمائے ...
23/04/2026

مزدور کسان پارٹی مولانا شیخ ادریس صاحب کی شان میں کی گئی گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ علمائے کرام ہمارے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں اور اُن کی عزت و حرمت ہم سب پر لازم ہے۔
ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، تاکہ آئندہ کوئی ایسی جسارت نہ کر سکے۔
علمائے کرام کے احترام اور تحفظ کے لیے ہم ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
ترجمان مزدور کسان پارٹی

زندگی میں سب سے اہم دوست :پہلی بار جب میں رزق کمانے کے لئے گھر سے نکلا تو مجھے یہ تین دوست ملا جس کے ساتھ میرا زندگی کے ...
18/04/2026

زندگی میں سب سے اہم دوست :
پہلی بار جب میں رزق کمانے کے لئے گھر سے نکلا تو مجھے یہ تین دوست ملا جس کے ساتھ میرا زندگی کے چار سال 2014 سے لےکر 2018 تک بہت اچھا گزرا تھا جو اج بھی مجھے یاد ہے یہ جہاں بھی ہے اللہ ان کو لمبی زندگی عطا کریں اور اللہ تعالی ان کو زندگی کا ہر خوشی نصیب فرمائیں
امین ثم امین

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share