Zulfi's Allah ho Akbar

ریاض الجنہ میں موجود یہ محرابِ نبوی ﷺ وہ مبارک مقام ہے جہاں رسول اللہ ﷺ نماز کی امامت فرمایا کرتے تھے۔اللہ پاک سب کو جان...
10/09/2026

ریاض الجنہ میں موجود یہ محرابِ نبوی ﷺ وہ مبارک مقام ہے جہاں رسول اللہ ﷺ نماز کی امامت فرمایا کرتے تھے۔
اللہ پاک سب کو جانا نصیب فرمائے ۔ آمین

10/09/2026

#الجمعة #القرآن #محمد #الكريم #الكريم #الجمعة #النبي ゚ ❤️

10/09/2026

Riyazul Jannah (Garden of Paradise)

May Allah send blessings and peace upon him and his family.


#محمد #القرآن #الكريم #الجمعة #النبي ゚ ❤️

10/09/2026

I got over 800 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

09/09/2026

#محمد #الكريم #القرآن #الجمعة #النبي ゚ ❤️ #𝑺𝒖𝒃𝒉𝒂𝒏𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒘𝒂𝒃𝒊𝒉𝒂𝒎𝒅𝒊𝒉𝒊 #𝑺𝒖𝒃𝒉𝒂𝒏𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 #𝑺𝒖𝒃𝒉𝒂𝒏𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉💙

09/09/2026

(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾

صلّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ🤍🌹

#القرآن #الكريم #الجمعة #النبي #محمد #اللہ #اللہ

*﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ***صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی*_*اے اللّٰہ *_ ہمیں نما...
09/09/2026

*﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
**صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی*

_*اے اللّٰہ *_ ہمیں نمازِ عشق پانے میں اپنی قدرت عطا فرما۔ ہماری نمازوں کو نور لذت قربِ الٰہی سے آشنا فرما.. اے اللّٰہ ہمیں تیری لاڈلی نمازِ تہجد کے ذریعے تجھ سے قرب حاصل کرنے تیرے قریب آنے کی توفیق عطا فرما..اے اللّٰہ ہمیں بچا لے ایسی نیند سے جس سے فجر کی نماز قضا ہو ایسی مصروفیت سے جس سے ظہر کی نماز قضا ہو...ایسی سستی سے جس سے عصر کی نماز قضا ہو... ایسی محفل سے جس سے مغرب کی نماز قضا ہو...ایسی تھکاوٹ سے جس سے عشاء کی نماز قضا ہو... اے اللّٰہ ہمیں پنج وقتہ نماز با جماعت خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کرتے رہنے کی توفیق عطا فرما...

_*آمین ثم آمین یا ربّ العالمین*_

09/09/2026

‏بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ
‏آپ ﷺ پُہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ

‏كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ
‏ آپ ﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگۓ

‏ حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ
‏ آپ ﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں

‏صَلُوا عَليهِ وآلِهِ
‏درود ہو آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر

‏صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
‏⁧‫ ‏
May Allah send blessings and peace upon him and his family.

fans

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulfi's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share