ONE 1 ‏تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے
تو تم خوبصورت ہو!!
(1)

04/06/2026

ویسے اکیلے بھی رہنا کوئی بری بات نہیں
زندگی کا اصلی شور اس کی خاموشیوں میں ہی بسا ہوتا ہے ۔

04/06/2026

اور جب چاند حاصل ہو جائے تو
اس پہ لگا داغ بھی نظر آنے لگتا ہے
حسرت ،حسرت ہی رہے تو اچھا ہے
چاند حاصل ہو جائے تو
چاند 🌙 چاند کہاں لگتا ہے ۔

03/06/2026

کبھی کسی چیز کے پیچھے مت بھاگیں ۔
وہ ایک مثال ہے
اگر آپ تتلیوں کے پیچھے بھاگیں گے
تو
تتلیاں آپ سے بھاگیں گی
اور
اگر آپ باغیچہ بنا لیں گے
تو
تتلیاں آپ کے پاس خود آئیں گی ۔۔۔۔۔

03/06/2026

محبتیں بگاڑ دیتی ہیں
اور
محبتوں سے بگڑے کب سدھرتے ہیں ۔

03/06/2026

کہتے ہیں
جب کسی سے بات کرنے میں آپکو سکون ملنا شروع ہو جائے تو
پہلی فرصت میں اس سے دور ہو جائیں
کیونکہ
یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کو اس کی عادت ہوتی جا رہی ہے اور یقین رکھیں
کہ کسی کی عادت ہوجانا دنیا کا سب سے خطرناک ترین نشہ ہے
لہذا بہتر ہے کہ کبھی بھی خود کو کسی کا عادی نہ ہونے دیں ورنہ وہ آپکی زندگی برباد کر دے گا

02/06/2026

گھر سے نکلے تھے
چند خوشیوں کی خاطر

نصیب نے
عمر بھر کا مسافر بنا دیا۔۔

02/06/2026

زندگی میں کچھ سیکھو نہ سیکھو
لوگوں کو
پرکھنا ضرور سیکھو
جو جیسے نظر آتے ہیں
ویسے ہوتے نہیں ہیں۔

*ʏᴏᴜʀ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴍᴏɴᴛʜ ?*🫀 *❤️ᴶᵃⁿ*          *💙ᶠᵉᵇ*   *💚ᴹᵃʳ*          *💜ᴬᵖʳⁱˡ*   *🩶ᴹᵃʸ*          *🧡ᴶᵘⁿᵉ*    *🤍ᴶᵘˡʸ*        ...
02/06/2026

*ʏᴏᴜʀ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴍᴏɴᴛʜ ?*🫀

*❤️ᴶᵃⁿ* *💙ᶠᵉᵇ*
*💚ᴹᵃʳ* *💜ᴬᵖʳⁱˡ*
*🩶ᴹᵃʸ* *🧡ᴶᵘⁿᵉ*
*🤍ᴶᵘˡʸ* *🩷ᴬᵘᵍ*
*♥️ˢᵉᵖᵗ* *🖤ᴼᶜᵗ*
*🩵ᴺᵒᵛ* *🤎ᴰᵉᶜ*

01/06/2026

خوش رہا کریں
کیونکہ
پریشان ہونے سے مشکلیں آسان نہیں ہوں گی
بلکہ آج کا سکون بھی چلا جائے گا۔

01/06/2026

تم لے آؤ اپنے قافلے
اگر
میری آنکھوں میں خوف دکھے
تو مجھے
پٹھان مت کہنا۔

محبت و خلوص سے انتہائی خلوص و پیار کے پیکر محبتوں والے شریف کولیگ کے لیے خاص طور پر ۔
ناھل السوداني
سلامتی

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ONE 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ONE 1:

Share