Raqeem Jan

Raqeem Jan اللہ الحق ہے ۔

14/06/2025

میری نظر میں اس را ئی ل معصوم انسانوں کا ق اتل ہے اور ایک ق ات ل کو سپورٹ کرنا انسانیت کی توہین ہے

28/05/2025

آج یومِ تکبیر پر کسی سرکاری اشتہار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر نظر نہیں آئی، لیکن پاکستانی قوم نے آج سب سے زیادہ اپنے اس محسن کو یاد کیا اور ان کے لیے دعائے خیر کی۔ حکمران یاد رکھیں کہ قومی بیانیہ سرکاری اشتہاروں اور گانوں سے نہیں بنتا، بلکہ قوم کے جذبے سے بنتا ہے۔ حامد میر

23/04/2025

بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ تاس معاہدہ معطل کردیا، بھارتی وزارت خارجہ کا تمام پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

13/12/2024

اللہ الحق ہے
سرور کائنات حضرت محمد پر کروڑوں درود و سلام
جمعہ مبارک

26/08/2024

جب میں نے شرٹ کھینچا تو محترم کی شرٹ ڈررررررر
کرکے پھٹ گئی 🤣
شیرافضل مروت

23/08/2024

💥بریکنگ نیوز💥
‏عمران خان غصے میں تھے انھوں نے کہا کہ 8 ستمبر کو کوئی میرا نام لے کر بھی کہے اپ نے جلسہ گاہ پہنچنا ہے
علیمہ خان

21/08/2024

💥گنڈاپور💥
جلسہ ڈنکے کی چوٹ
پر ہوگا۔
✌️✌️

21/08/2024

🔥بریکنگ نیوز 🔥
ہم پٹھان تو بند راستوں سے دبئی یونان جاتے ہیں اسلام اباد پہنچنا کون سی مشکل بات ہے۔۔
شیر افضل مروت ✌

24/05/2024

💥بڑی خبر💥
29 کو عمران خان آزاد ہوں گے لطیف کھوسہ کا اعلان
ہم دیکھتے ہیں کون ججوں کو للکارتا ہے

21/02/2024

❤️محمد❤️
بے شک دنیا کی عظیم ترین ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے
✌️✌️

13/02/2024

💥بریکنگ نیوز💥
علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کیلئے نامزد

13/01/2024

💥بریکنگ نیوز💥
(بلا) ایک بار مائنس ۔
8 فروری سے پہلے 5 دنوں تک نیٹ سروس مکمل طور پر پاکستان میں بند کرنے کا فیصلہ

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raqeem Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raqeem Jan:

Share