02/08/2024
ایک ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص نے حضرت مولانا مفتی نادر خان صاحب سے کلمہ پڑھا اور مسلمان ہو گئے پہلے اسلم انکا نام تھا اور اب مسلمان ہو نے کے بعد محمد اسلم انکا نام رکھا گیا ہے الحمدللہ مرکزی جامع مسجد تحصیل لورہ ضلع ایبٹ آباد.
jamia islamia Lora hazara.جامعہ اسلامیہ لورہ ایبٹ آباد M***i Nadir Khan ❤🤲❤