02/12/2025
شہید کی جو موت ہے، قوم کی حیات ہے…
آج ہمارے دل غم سے بوجھل ہیں…
بھائی محمد شیراز صاحب—گہل گجن آزاد کشمیر کا بہادر بیٹا—بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہو گیا۔
اللہ پاک ہمارے دوست اور قوم کے اس بہادر شہید کے درجات بلند فرمائے،
اس کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور اس کے اہلِ خانہ سمیت ہم سب کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین