Sahiba writes

Sahiba writes Alfaaz jo dard bayan karein 💔
Sad Poetry | Urdu | Feelings
Follow for daily heart-touching lines 🖤
(5)

02/09/2026

ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے
ہم بس میسر ہیں، موجود ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔😔🥀

People like us are not liked by anyone.

There is nothing more. We exist, we are more than that, we are simply available, present.😔🥀

30/08/2026
Kash 😒
28/08/2026

Kash 😒

نـا آنلائن کسـی سـے بنتـی ہے نـا آفلائن🙂
24/08/2026

نـا آنلائن کسـی سـے بنتـی ہے نـا آفلائن🙂

21/08/2026

کبھی کبھی ٹھیک ہونے کے لیے دوائیاں نہیں بلکہ کسی انسان کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔🥺🥀

20/08/2026

" کچھ لوگ آپ کے لئے بنے ہی
نہیں ہوتے
آپ چاہ کر بھی انہیں اپنے پاس نہیں رکھ سکتے 🥺🥀

اگر کہہ دوں کہ بہت اُداس ہوں، تو کیا کرو گے تم؟🥺
16/08/2026

اگر کہہ دوں کہ بہت اُداس ہوں، تو کیا کرو گے تم؟🥺

16/08/2026

تیرے ورگی ہے بلکل تیری یاد وی🥀🥺





آزادی صرف 14 اگست کا دن نہیں... یہ ہر سانس میں پاکستان ہے 🇵🇰💚خون سے لکھی گئی ہے یہ کہانی، فخر سے بلند ہے یہ نشانی۔آپ کو ...
13/08/2026

آزادی صرف 14 اگست کا دن نہیں...
یہ ہر سانس میں پاکستان ہے 🇵🇰💚

خون سے لکھی گئی ہے یہ کہانی،
فخر سے بلند ہے یہ نشانی۔

آپ کو اور آپ کی فیملی کو
یومِ آزادی مبارک ہو!

کمنٹ میں لکھیں "پاکستان زندہ باد" 👇
اور اس پوسٹ کو ہر محبِ وطن تک پہنچائیں۔


Address

Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiba writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share