DM Pakistan

DM Pakistan Entartenmint

*معروف اداکارہ مومنہ اقبال اور چینوٹ سے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے درمیان صلح طے پاگئی، ذرائع*
13/07/2026

*معروف اداکارہ مومنہ اقبال اور چینوٹ سے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے درمیان صلح طے پاگئی، ذرائع*

چلی سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مسلم جوڑے کی کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے و...
26/06/2026

چلی سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مسلم جوڑے کی کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے بے حد پسند اور شیئر کیا جا رہا ہے۔
جنوبی امریکی ملک چلی میں حالیہ برسوں کے دوران مقامی مساجد اور اسلامی مراکز کی دعوتی کوششوں کی بدولت اسلام قبول کرنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، اور یہ خوبصورت واقعہ بھی اسی مثبت تبدیلی اور اسلام کے آفاقی پیغام کی ایک کڑی ہے۔

18/06/2026

یکم محرم الحرام حضرت عمر فاروق کی شہادت پر سنی علماء کونسل لاہور کی بڑی ریلی
یکم محرم کے حوالے سے مریم نواز کو خط لکھ دیا مرکزی رہنما کا دعوی

‏لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ پر ایک اور مقدمہ درجالزام ہے کہ ملزم نے 60 کروڑ مالیت کا پلاٹ خریدا، ڈیفنس اے پولیس نے چیک ڈس ...
13/06/2026

‏لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ پر ایک اور مقدمہ درج
الزام ہے کہ ملزم نے 60 کروڑ مالیت کا پلاٹ خریدا، ڈیفنس اے پولیس نے چیک ڈس آنر پر مقدمہ درج کرلیا۔

آپ کا فیورٹ شاعر کون کمنٹ کرو
12/06/2026

آپ کا فیورٹ شاعر کون
کمنٹ کرو

11/06/2026

لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش

وہ کہتے ہیں نا آج کل لوگوں کا خون سفید ہو گیا ہے اس کی ایک مثال ہے یہ واقعہ‏سگے حافظ قرآن بیٹے نے باپ کو قتل کر کے جنازہ...
11/06/2026

وہ کہتے ہیں نا آج کل لوگوں کا خون سفید ہو گیا ہے اس کی ایک مثال ہے یہ واقعہ
‏سگے حافظ قرآن بیٹے نے باپ کو قتل کر کے جنازہ بھی خود پڑھایا۔۔
پولیس نے صرف 24 گھنٹوں میں مقامی عدالت کے اہلمد کے قتل کا معمہ حل کر لیا، مگر حقیقت سامنے آئی تو ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔
مقتول کا حافظِ قرآن بیٹا، جس نے اپنے والد کی نمازِ جنازہ بھی خود پڑھائی، اپنے ہی باپ کا قاتل نکلا۔
پولیس کے مطابق معمولی تلخ کلامی پر سنگدل بیٹے حاشر نے اپنے والد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور لاش نہر کنارے پھینک آیا۔
افسوسناک بات یہ ہے کہ قتل کے بعد ملزم پورا دن پولیس کے ساتھ موجود رہا اور تفتیش میں معاون بننے کا ڈرامہ کرتا رہا، لیکن دورانِ تفتیش اس کے بیانات میں تضاد سامنے آیا تو سخت پوچھ گچھ پر اس نے جرم کا اعتراف کر لیا۔
یہ واقعہ نہ صرف ایک قتل ہے بلکہ خونی رشتوں کے تقدس پر ایک ایسا سوالیہ نشان ہے جو معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں جو اولاد کو اپنے ہی والد کا قاتل بنا دیتی ہیں؟
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) میں پی...
05/06/2026

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

انا للہ وانا الیہ راجعون جھنگ کا ایک اور جوان وطن پر قربان ہوگیا کوئٹہ میں دھماکہ سے شہید ہونے والوں میں سے ایک فوجی ساج...
24/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
جھنگ کا ایک اور جوان وطن پر قربان ہوگیا
کوئٹہ میں دھماکہ سے شہید ہونے والوں میں سے ایک
فوجی ساجد علی کھوکھر
بستی سیالکوٹ احمدپورسیال سے ہیں

23/05/2026

لاہور کی منڈی کا سب سے قد آور اور وزنی کٹا جس نے 3 موٹر سائیکل جیتے ہیں

Address

TLQ SHAHIL DAS ISLAND ABUDHABI
Abu Dhabi
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category