Pukhtoogle

Pukhtoogle Largest Web Portal Of Khyber Pakhtunkhwa featuring News & Updates, Promoting Pashto & Pashtoons around the globe.

Pukhtoogle.com is dedicated to provide real time information to the visitor via news & pictures. We have the most popular and largest photo gallery of Peshawar counting more then 1K+ unique & old pictures. Our main aim is provide local stuff to the visitors whether they are students, artist, photographer or sportsman. Furthermore entertainment section contains Live FM radio and TV channels only fo

r Pashtuns around the globe to listen and watch thier favorite media through internet. You can download our android app from the store as well.

ملزمان جمیل چوک میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کے قتل سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھےتھانہ پھندو پولیس...
04/09/2026

ملزمان جمیل چوک میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کے قتل سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے

تھانہ پھندو پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب نورے گینگ کے 3 اشتہاری کارندے ہلاک۔

CCPO Peshawar

چارسدہ میں میٹر ریڈر  کی بے حسی 80 سالہ بابا نور حسن کی موت پر ختم ہوا۔آج ایک 80 سالہ ضعیف اور غریب ریٹائرڈ چوکیدار نور ...
04/09/2026

چارسدہ میں میٹر ریڈر کی بے حسی 80 سالہ بابا نور حسن کی موت پر ختم ہوا۔
آج ایک 80 سالہ ضعیف اور غریب ریٹائرڈ چوکیدار نور حسن چارسدہ میں واقع پیسکو کے سنسان دفتر میں کرسی پر ٹڑپتا رہا اور عملہ انسانیت کو بھلا کر دفتر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
محکمہ تعلیم کے اس سابق ملازم کے گھر جب پچاس ہزار روپے کا بل اور جرمانہ بھیجا گیا تو ان کے پاس دو وقت کی روٹی کے پیسے بھی نہیں تھے۔ ان کے بھائیوں نے ترس کھا کر ان کے گھر پر ایک چھوٹا سولر پینل لگایا تھا تاکہ بجلی کا بل ان کے کمزور کندھوں پر بوجھ نہ بنے مگر پیسکو اہلکاروں نے بغیر کسی جواز کے پچاس ہزار کا بل تھوپ دیا۔ ورثاء کا الزام ہے کہ میٹر ریڈر فیاض ان سے جرمانہ ختم کرنے کے بدلے رشوت کا مطالبہ کر رہا تھا جس کی ادائیگی بابا کی استطاعت سے باہر تھی۔
بدھ کی صبح بابا نور حسنجب اپنا بل کم کرانے پیسکو دفتر پہنچے تو وہاں مذکورہ میٹر ریڈر سے تکرار ہوئی اور اس دوران ایس ڈی او کے دفتر میں ہی انہیں دل کا دورہ پڑا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ پیسکو عملہ بابا کی مدد کرنے کے بجائے دفتر چھوڑ کر نکل گیا اور وہ 15 منٹ تک وہیں فرش پر تڑپتے رہے۔ جب لوگ اندر پہنچے تو بابا نور حسن کی روح پرواز کر چکی

04/09/2026

گورنر خیبرپخونخوا فیصل کریم کنڈی
عدالت سے ملنے والی سزا عمران خان کو بھگتنا ہوگی، چاہے وہ ڈی چوک جائیں یا کہیں اور۔۔۔

04/09/2026

A pleasant rainy morning in 🌿

کیپٹل سٹی پولیس پشاورابتدائی اطلاعات کے مطابق بدنام زمانہ اشتہاری مجرم  #ممتاز عرف  #ممتازے کو لینے والی پولیس پارٹی پر ...
31/08/2026

کیپٹل سٹی پولیس پشاور

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بدنام زمانہ اشتہاری مجرم #ممتاز عرف #ممتازے کو لینے والی پولیس پارٹی پر تھانہ شاہ پور کی حدود نادرن بائی پاس پر شدید حملہ کیا گیا۔

حملہ آوروں کی فائرنگ اور ہینڈ گرنیڈ حملے کے نتیجے میں دو ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے۔

حملے میں اشتہاری مجرم ممتاز بھی ہلاک ہوگیا۔

پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دو حملہ آور ہلاک ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن جاری ہے۔

حملہ آوروں کی شناخت کی جا رہی ہے۔

شبہ ہے کہ ممتاز کے مخالفین نے حملہ کیا ہے۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد جاری کی جائیں گی۔

31/08/2026

GT Road blocked near Chamkani, a protest against excessive load shedding.

پشاور : کوہاٹ روڈ مھمند آباد کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاج محمد ولد نور محمد بعمر 45 سال قوم مہمند سکنہ کوھ...
29/08/2026

پشاور : کوہاٹ روڈ مھمند آباد کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاج محمد ولد نور محمد بعمر 45 سال قوم مہمند سکنہ کوھاٹ روڈ ٹیکنیکل کالج مہمند آباد جانبحق

Sam dam load shedding start we che bijli pake rashe 😁
29/08/2026

Sam dam load shedding start we che bijli pake rashe 😁

جب دو فریقین کے درمیان دوشمنی ہو اور ایک فریق راضی ہو جاۓ اور دوسرا فریق بالکل رازی نہیں ہوتا تو جرگے والے چارپائی الٹا ...
23/08/2026

جب دو فریقین کے درمیان دوشمنی ہو اور ایک فریق راضی ہو جاۓ اور دوسرا فریق بالکل رازی نہیں ہوتا تو جرگے والے چارپائی الٹا کر دیتا ہے اور اس پہ بیٹھ جاتا پھر بھی اگر راضی نہیں ہوتا تو چارپائی ہٹا کر زمیں پہ بیٹھ جاتا ہے تاکہ وہ راضی ہو جاۓ اور صلح کے لۓ تیار ہو جاۓ۔

20/08/2026

Da cha khabara drana shpa da 😀

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoogle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukhtoogle:

Shortcuts

Share