Kashif Ali Khan

Kashif Ali Khan Life isn't about finding yourself it's about CREATING yourself.

05/03/2026

اسرائیل،بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں

عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں

حامد میر۔۔۔۔

05/03/2026

24 گھنٹے ہونے کو ہیں کہ ایران تن تنہا امریکہ ،اسرائیل اور اس کے اتحادی تیس چالیس ممالک بشمول مسلم ممالک کے خلاف لڑ رہا ہے ، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اتنے بڑے اور طاقتور حملے کے مقابلے میں کوئی ایک ملک اتنی مزاحمت کر سکتا ہے ، جذبہ ایمانی کے بغیر یہ ناممکن تھا- صدیق جان

05/03/2026

لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے مسلمان کہاں تھے آج دیکھ لو مسلمان کہاں ہیں۔ افتخار ٹھاکر

05/03/2026

یہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرتے ہیں اگر پارلیمنٹ کی عزت نہیں ہو گی تو پاکستان کی عزت نہیں ہو گی۔ یہ صدر کی بے روح تقریر سنانے کے لیے سب کو جمع کر لیتے ہیں۔ اتنے اہم معاملے پر بھی مشترکہ اجلاس بلانا چاہیے تھا۔ان میں جرات ہے کہ یہ امریکا کو کہیں تم امن کے قاتل ہو، علامہ راجہ ناصر عباس

05/03/2026

یہ عید بڑی مختلف ہوگی اس عید پر چوڑیاں صرف لڑکیاں ہی نہیں پہنیں گی بلکہ 56اسلامی ممالک کے سربراہان کو بھی پہنوائی جائیں گی! افتخار ٹھاکر

عمران خان کی آنکھ میں جو خرابی پیدا ہوئی ہے یہ جیل انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے اور یہ سب ٹارچر کے زمرے میں آتا ہے اسکی ...
12/02/2026

عمران خان کی آنکھ میں جو خرابی پیدا ہوئی ہے یہ جیل انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے اور یہ سب ٹارچر کے زمرے میں آتا ہے اسکی باقاعدہ تحقیقات ہونی چاہئیں ، مشاہد حسین سید

عمران خان کا علاج نہیں کرایا گیا ،صرف عبدالغفور انجم کی ذمہ داری نہیں ،وہاں دس کیمرے لگے ہوئے ہیں ،یہ دیکھ رہے تھے سب،ان...
12/02/2026

عمران خان کا علاج نہیں کرایا گیا ،صرف عبدالغفور انجم کی ذمہ داری نہیں ،وہاں دس کیمرے لگے ہوئے ہیں ،یہ دیکھ رہے تھے سب،ان کو پتا تھا ،علیمہ خانم

افغان طالبان نے مجھ سے 10 ارب روپے مانگے اور میں بھی دینے کو تیار ہو گیا۔ میں نے پوچھا کہ ان کو اگر آپ نے مغرب میں بسانا...
11/02/2026

افغان طالبان نے مجھ سے 10 ارب روپے مانگے اور میں بھی دینے کو تیار ہو گیا۔ میں نے پوچھا کہ ان کو اگر آپ نے مغرب میں بسانا ہے تو کیا گارنٹی ہے کہ یہ واپس نہیں آئیں گے لیکن گارنٹی کوئی نہیں تھی، ہم ایسے ہی تو پیسے نہیں پکڑا سکتے، خواجہ آصف

‏اسوقت وہ سارے اکاؤنٹ ڈیل کا رونا رو رہے ہیں جو گزشتہ اڑھائی سال سے عمران خان سے معافی منگوا رہے تھے کہ اگر عمران خان نے...
11/02/2026

‏اسوقت وہ سارے اکاؤنٹ ڈیل کا رونا رو رہے ہیں جو گزشتہ اڑھائی سال سے عمران خان سے معافی منگوا رہے تھے کہ اگر عمران خان نے صدقے دل سے معافی نہ مانگی تو یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا۔ کیوں بھائی تھک گئے معافی تو منگوا لو پہلے۔ عمران ریاض خان

آپ نے نیٹ میٹرنگ پر شور تو ایسے مچایا ہوا ہے جیسے اگلوں نے کوئی بات سُننی ہے یا اُنھیں کوئی احساس ہے۔ کیا کر لیں گے آپ؟ ...
11/02/2026

آپ نے نیٹ میٹرنگ پر شور تو ایسے مچایا ہوا ہے جیسے اگلوں نے کوئی بات سُننی ہے یا اُنھیں کوئی احساس ہے۔ کیا کر لیں گے آپ؟ ووٹ نہیں دیں گے؟ اُنھیں ضرورت ہی نہیں۔ فارم ۴۷ پھر مِل جائیں گے۔ جان لیں آپ کی اس نظام میں کوئی حیثیت نہیں۔ آپ کا کام صرف کمر توڑ ٹیکس دینا ہے اور اگلوں کا کام اُس پیسے پر موجیں کرنا ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر

عمران خان کے وکیل کی خان سے ملاقات اچھی پیشرفت ہے۔ اب وقت ضائع کئے بغیر شوکت خانم ڈاکٹروں کو خان سے مل کر ان کی صحت کا ج...
11/02/2026

عمران خان کے وکیل کی خان سے ملاقات اچھی پیشرفت ہے۔ اب وقت ضائع کئے بغیر شوکت خانم ڈاکٹروں کو خان سے مل کر ان کی صحت کا جائزہ لینے کا موقع دیا جائے۔ اسد عمر

ایسے منحوس مسلط ہوئے ہیں جس سے بھی تعلق بناتے ہیں وہ پوری قوم کو ہی انکے جیسا سمجھ لیتا ہے۔ گلف ممالک اور یورپ کی ویزہ س...
15/01/2026

ایسے منحوس مسلط ہوئے ہیں جس سے بھی تعلق بناتے ہیں وہ پوری قوم کو ہی انکے جیسا سمجھ لیتا ہے۔ گلف ممالک اور یورپ کی ویزہ سختیوں کے بعد امریکہ نے بھی پاکستانیوں پر پابندی لگا دی۔ بقول انفارمیشن منسٹر ہمارے پاسپورٹ کو دنیا بھر میں قدد کے نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔
Imran Khan

Address

Abu Dhabi

Telephone

+923404408389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share