Mahfil_e_Ishaq

Mahfil_e_Ishaq "***Well come***" √Like√
√Share√
Enjoy

مدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر________💝🥀 پھر یہ ثابت ھوا کوئی یقین کے قابل نہیں💝🥀 💔
13/05/2023

مدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر________💝🥀
پھر یہ ثابت ھوا کوئی یقین کے قابل نہیں💝🥀

💔

ہمارے ساتھ بچپن سے ہی ایسا ہوا ہےجب پیسے جمع کیے پسند کا کھلونا بک گیا 💔
10/04/2023

ہمارے ساتھ بچپن سے ہی ایسا ہوا ہے
جب پیسے جمع کیے پسند کا کھلونا بک گیا 💔

جاتی ہی نہیں دل سے تیری یاد کی خوشبو 🥀میں دورِ خزاں میں بھی مہکتی ھی رہی ھوں
10/04/2023

جاتی ہی نہیں دل سے تیری یاد کی خوشبو 🥀
میں دورِ خزاں میں بھی مہکتی ھی رہی ھوں

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے........🍁میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں........""""
07/04/2023

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے........🍁
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں........""""

30/03/2023

جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی

تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی

تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے
میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی

مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تری الفت نے محبت مری عادت کر دی

پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی

کیا ترا جسم ترے حسن کی حدت میں جلا
راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی

- احمد ندیم قاسمی

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیںمیں عرصے سے خاموش ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر🥀🙂
15/03/2023

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
میں عرصے سے خاموش ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر🥀🙂

دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا شیوۂ عشق نہیں حُُسن کو رسوا کرنا
14/03/2023

دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا
شیوۂ عشق نہیں حُُسن کو رسوا کرنا

‏تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے
14/03/2023

‏تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے

‏اب ایک پل کا تغافل بھی نہیں سہہ سکتے ہم اہلِ دل کبھی عادی بھی تھے انتظار کے بھی
13/03/2023

‏اب ایک پل کا تغافل بھی نہیں سہہ سکتے
ہم اہلِ دل کبھی عادی بھی تھے انتظار کے بھی

مجھ سے مت آنکھ ملاؤ کہ میری آنکھوں میںشہـر کی زرد گھٹن ، دشت سا پیاسا دکــھ ہے
13/03/2023

مجھ سے مت آنکھ ملاؤ کہ میری آنکھوں میں
شہـر کی زرد گھٹن ، دشت سا پیاسا دکــھ ہے

‏تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کواداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تمکسی کی شام٬ تمہی...
13/03/2023

‏تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری

کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری

Address

Abu Dhabi

Telephone

+923405756086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahfil_e_Ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahfil_e_Ishaq:

Share

Category